نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کمیٹی کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی جانب سے سفارتی سطح پر پاکستان کو الگ تھلک کرنے کی پالیسی مشکلات کا سبب بن رہی ہے کیونکہ اس طرح جنوبی ایشیا میں جوہری تنازع پیدا ہوسکتا ہے۔ انہوں نے اپنی بریفنگ میں پاکستان کو امریکا کا اہم شریک قرار دیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ا ...
کمیٹی کی نائب سربراہ سے ملاقات کی۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ رابطہ کمیٹی کی نائب سربراہ سے ملاقات کی۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے خاوير كوسو کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ رابطہ کمیٹی کے ایک پارلیمانی وفد سے ملاقات ک ...
کمیٹی کے سامنے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز كومے نے کہا کہ جاری تحقیقات کی تصدیق کرنے کا فیصلہ بے نظیر ہے کیونکہ پالیسی کے تحت ایجنسی کسی موجودہ تحقیقات کی تصدیق نہیں کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہر حال، محکمہ انصاف نے وسیع مفاد عامہ کے تحت اس مسئلے پر موافقت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تفتیش کے دائرے میں ٹ ...
کمیٹی نے اس پر کوئی خاص رد عمل ظاہر نہیں کیا۔ بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظرياب جیلانی نے کہا کہ ملک کی عدالت کا کام معاہدہ کرانا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ گفتگو اس سے پہلے بھی ناکام رہی ہے لہذا اب کورٹ سے باہر معاملہ حل ہونا ممکن نہیں ہے۔
آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ٹو ...
کمیٹی کے اجلاس میں كورٹس اسكاپوروتی نے کہا کہ آج یورپ میں ہمیں جتنے خطرات کا سامنا ہے، وہ دنیا میں کسی بھی علاقے سے سب سے زیادہ ہیں۔
یورپ میں نیٹو کے کمانڈر کا کہنا تھا کہ لندن میں ہونے والا حالیہ دہشت گردانہ حملہ، یورپ کے پیچیدہ حالات کی عکاسی کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج یورپ کو دو چیلنجوں کا سام ...
کمیٹی نے اس قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن اس قتل کے مضر اثرات بھگتنے کے لئے تیار رہے۔
واضح رہے کہ حماس کے 35 سالہ مازن فقہا کو صیہونی فوجی شاليط کے بدلے میں آزاد کیا گیا تھا۔ اسرائیل نے مازن فقہا پر اسرائیل مخالف کارروائیوں کا الزام لگایا تھا۔
کمیٹی میں دعوی کیا کہ ایرانی کشتیوں نے بین الاقوامی سمندر میں غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیارکرتے ہوئے امریکی فوج کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کی ہیں اور صرف گزشتہ ایک سال کے دوران اس قسم کے تقریبا تین سو واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ہیں۔
ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ کیا یہ قبول ...
کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی سکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ 41 رکنی اسلامی فوجی اتحاد، دہشت گردی کے خلاف ہے کسی ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے ...