:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکی فوجی جاہل اور مسلح ڈاکو ہیں : وزیر دفاع

Thursday 30 March 2017
امریکی فوجی جاہل اور مسلح ڈاکو ہیں : وزیر دفاع

الوقت - ایران کے وزیر دفاع نے امریکی فوج کے الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے سربراہ جوزف وٹل نے بدھ کے روز امریکی ایوان نمائندگان کی مسلح افواج کی کمیٹی میں دعوی کیا کہ ایرانی کشتیوں نے بین الاقوامی سمندر میں غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیارکرتے ہوئے امریکی فوج کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کی ہیں اور صرف گزشتہ ایک سال کے دوران اس قسم کے تقریبا تین سو واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ہیں۔

ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ کیا یہ قبول کیا جا سکتا ہے کہ کوئی جاہل قزاق یا چور، کسی کے گھر میں گھس جائے اور وہ اس بات کی امید بھی رکھے کہ اس کے لئے سرخ كارپیٹ بجھا دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بھی 21 ویں صدی کی مارڈن جہالت کا ایک نمونہ ہے۔ جنرل دہقان نے کہا کہ امریکی فوج کا خلیج فارس میں کیا کام ہو سکتا ہے؟ انہیں چاہیے کہ علاقے سے واپس چلے جائیں اور علاقے کے لئے مسائل پیدا نہ کریں۔

واضح رہے کہ امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے سربراہ نے ایران کے خلاف ایسی پوزیشن میں غیر منطقی دعوی کیا کہ امریکی جنگی بیڑا حال ہی میں خلیج فارس میں داخل ہوا ہے۔

 

ٹیگ :

ایران وزیر دفاع جوزف وٹل چیف آف حسین دہقان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے