نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کانگریس کے تعاون سے تمام آپشن کا جائزہ لیں کے۔
جنرل میٹس نے کہا کہ پاکستان کو اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اپنے تعاون کو توسیع دینے کی ضرورت ہے اور اسے دہشت گرد گروہوں خاص طور پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کرنی چاہئے۔
انہوں نے پاکستان میں طالبان کی محفوظ پناہ گاہوں اور طالبان کی آزادان ...
کانگریس میں ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن ٹولسی گابارڈ شام کا دورہ کیا اور ملک کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن کا دورہ شام، عدیم المثال سمجھا جاتا ہے۔
فارین پالیسی ویب سایٹ نے بدھ کے روز اعلان کیا تھا کہ گابارڈ امریکی ایوان نمائندگان میں ہاوائی کی نمائندہ ہیں اور 2004 ...
کانگریس کے پاس ایران کے خلاف پابندیوں کو منظور کرنے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات میں توسیع کو روکنے کی امریکی صدر کی کوشش ناکام رہے گی۔
ڈاكٹر ولایتی نے فرانس- 24 نیوز چینل کے رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میزائل تجربے سے ایران کا ہدف م ...
کانگریس کو اس بات کے لئے راضی کرسکیں کہ جاسٹا یا دہشت گردوں کے حامیوں کے خلاف انصاف نامی قانون کو ختم کیا جائے۔ اگر ایسا ہو جاتا ہے تو گیارہ ستمبر کے واقعے کے متاثر افراد، سعودی عرب کے خلاف شکایت نہیں کر پائیں گے۔
سعودی عرب نے ٹرمپ کو بھاری رشوت دینے کے علاوہ امریکہ کے ریٹائرڈ فوجیوں کو بھی ہر قسم ...
کانگریس میں روس اور پاکستان پر افغان جنگ میں مداخلت کرنے اور طالبان کو باضابطہ قبول کرنے کا الزام لگایا تھا۔
ضمیر كابلوف نے اس بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سفید جھوٹ ہے، بس اتنا ہی کافی ہے اور اس کے بارے میں مزید کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔
امریکا میں لاکھوں افراد امریکی كانگریس سے اس ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ الوقت - امریکا میں لاکھوں افراد امریکی كانگریس سے اس ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، اس عرضی پر اب تک ساڑھے آٹھ لاکھ افراد ...
کانگریس کی زیادہ تر سیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تو امریکا کے نئے صدر کو استعفی پر مجبور کر سکیں۔
در حقیقت موجودہ وقت میں ٹرمپ کے مواخذے کا مسئلہ، ٹرمپ کے خلاف عوامی لہر میں اضافے اور ان کی مقبولیت میں کمی کے باوجود غیر ممکن ہے کیونکہ سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کا کنٹرول ہے۔
کانگریس میں ایک بائی پارٹيسن بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت بیرون ملک میں کال سینٹر چلانے والی امریکی کمپنیوں کو گرانٹ اور سرکاری لون بند کئے جانے کی تجویز ہے۔ الوقت - امریکی کانگریس میں ایک بائی پارٹيسن بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت بیرون ملک میں کال سینٹر چلانے والی امریکی کمپنیوں کو گرانٹ اور سرکاری ل ...
کانگریس کا ایک وفد امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے بارے میں مذاکرات کرنے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔ الوقت - امریکی کانگریس کا ایک وفد امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے بارے میں مذاکرات کرنے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔
اسرائیل کے ٹیلویژن-10 نے رپورٹ ...
کانگریس کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔
اس میزائل حملے کے لئے بحیرہ روم میں تعینات امریکی جنگی بیڑوں کو استعمال کیا گیا اور ان کے ذریعے سے یہ میزائل فائر کئے گئے۔ امریکہ نے اس حملے کے لئے خان شیخون نامی علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ کیمیائی حملہ شام کے صدر بشار اسد کے ...