نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
چرچ اور کلیسا کو اپنے حملوں کا نشانہ بناتا ہے اسی طرح ان مساجد کو بھی نشانہ بناتا ہے جس امام جماعت اس گروہ کے خلاف تقاریر کرتے ہیں۔ یہ گروہ اب تک کئی مساجد پر حملے کر چکا ہے اور ان کو تباہ کر چکا ہے۔ یہی سبب ہے کہ نائجیریا کے بہت سے مسلمان اس شدت پسند گروہ سے نفرت کرتے ہیں اور اس کے مخالف ہیں۔ ...
امریکی صدارتی انتخابی مہم کے دوران سیاہ فام عیسائیوں کا گرجا گھر جلایا گیا ۔ الوقت - امریکی صدارتی انتخابی مہم کے دوران سیاہ فام عیسائیوں کا گرجا گھر جلایا گیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو امریکی ریاست میسی سپی کے علاقہ گرینفیل میں سیاہ فام عیسائیوں کے گرجا گھر کو نامعلوم افراد نے جلادیا۔
جلائے ...
چرچہ ہو رہی ہے کہ 2018 میں نواز شریف یا تو جیل میں رہیں گے یا ملک بدر ہوکر سعودی عرب چلے جائیں گے۔
اس بات کو مد نظر کہ بلاول بھٹو اپنی ابتدائی تعلیمات کے بعد پڑھائی مکمل کرنے کے لئے فورا لندن چلے گئے اور وہی پر ان کی پرورش ہوئی ہے اسی لئے برطانوی حکام کےانداز میں بے باک بیانات دیتے ہیں۔ پاکستان کے ...
چرچ میں ہونے والے دھماکے میں قطر ملوث ہے۔ الوقت - مصر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قاہرہ کے چرچ میں ہونے والے دھماکے میں قطر ملوث ہے۔
مصری وزارت خارجہ نے بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ سینٹ مارک گرجا گھر میں ہونے والے بم دھماکے میں اخوان المسلمین کا ہی ہاتھ ہے جس کے کچھ عناصر قطر میں زندگی بسر کرتے ...
چرچ کے پاس کرسمس مارکٹ میں پیش آیا۔ ٹرک ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب رہا لیکن رپورٹ کے مطابق، پولیس نے ایک مشوک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
جرمن پولیس کی ترجمان نے بتایا کہ واقعے میں کم سے کم 50 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بازار میں سیاحوں کی بڑی ...
چرچ میں دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ الوقت - امریکا کے نئے صدر اور نائب صدر نے اپنی بیویوں کے ساتھ واشنگٹن کے ایک چرچ میں دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعے کو حلف برداری کے بعد، اہلیہ اور نائب صدر اور ان کی اہلیہ کے ساتھ واشنگٹن کے ایک چرچ ...
چرچ سے مسلمانوں سے اظہار ہمدردی کے لئے اذان دی گئی۔ الوقت - دنیا کے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے امریکی صدر کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے امریکا کے بوسٹن شہر کے ایک چرچ سے مسلمانوں سے اظہار ہمدردی کے لئے اذان دی گئی۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا پر سرگر ...
چرچ سے سیکڑوں لوگوں کو محفوظ دوسرے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے اس حملے کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔ تھریسا مے نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے آگے جھکنے والے نہیں ہیں۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ وہ حملہ آور کے بارے میں جانتے ہیں اور وہ اب اس کے شراکت داروں کے بارے میں پتہ لگانے کی کو ...