نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پانی پھیر دیا۔
سعودی عرب اور کے عرب اتحادیوں کے گزشتہ دو برس سے جاری حملوں کے جواب میں تحریک انصار اور اس کے اتحادیوں نے حیرت زدہ کاروائی کی اور سعودی عرب کے نجران، جیزان، عسیر اور ظہران کے علاقوں پر میزائل سے ایسے حملے کئے جس سے سعودی عرب اور کے اتحادی انگشت بدنداں رہ گئے۔ تحریک انصار ...
پانی کی شدید ضرورت ہوتی ہے اسی طرح انسانی جسم کی نشو و نما میں ناشتے کا کردار اہم ہے۔
امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ ناشتہ نہ کرنے کی عادت جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔
کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ناشتہ نہ کرنا یا رات گئے کھانے کی عادت ہارٹ اٹیک یا فالج کا ...
پانی پلا رہی ہیں۔ ایک سال بعد بچہ تھوڑا ٹھیک ہوا اور اس نے اسکول جانا شروع کیا۔ جب لوگوں نے اس کی حالیہ تصویر دیکھی تو حیرت زدہ رہ گئے۔
آنجا رینگ گرین لوین نے یہ بچہ پایا تھا۔ انہوں نے اس کا نام (Hope) یعنی امید رکھا۔ وہ اس تنظیم میں کام کرتی ہے جو زیادہ تر ان بچوںکو نجات ...
پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا پیچیدگیوں کی بابت... الوقت - کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے پوری دنیا میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا پیچیدگیوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے بحران کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ ہو سکتی ہے۔
انہوں نے جمعے کو ویٹیکن میں پادریوں کی سائنس اکیڈمی میں 90 ...
پانی و بجلی بورڈ کی عمارتوں، صمود محلے اور حریت پل کو داعش کے دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا تھا۔ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تقریبا دو ہفتے پہلے مغربی موصل میں فوجی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس مہم کے آغاز سے اب تک عراقی فورسز نے کئی محلوں اور علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کام ...
پانی سپلائی کرنے والے پمپنگ سسٹم میں داخل ہونے کی تیاری کر رہی ہے۔ شام کی فوج نے پمپنگ سسٹم کے علاقے میں داخل ہونے کے لئے كياريہ علاقے کو آزاد کرا لیا تھا۔
شامی فوج کے ایک قریبی ذرائع نے بتایا کہ الخفسہ کی آزادی کے لئے دقیق مہم چلائی گئی جو جنرل سہیل الحسن کی كمانڈ میں انجام دیا گیا۔ اس مہم کے تحت ...
پانی کی قلت جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔
یونیسیف نے بر سر پیکار فریق اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں قحط کو روکنے اور اس ملک کے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کریں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر فضائی حملے شروع کئے تھے جن میں اب تک یمن کے 11 ہزار سے زائد اف ...
پانی بھر گيا ہے اور ساحلوں کو توڑ کر مٹی کے ساتھ پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔
تقریبا 1100 فوجی اور پولیس اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کم از کم 400 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 200 افراد لاپتہ ہیں۔
پوٹومايو صوبے میں بڑی تعداد میں افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ فوج کے ایک افس ...