نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ 25 سال سے ایران اور روس کے درمیان سیاسی، فوجی اور اقتصادی تعلقات ہیں، وہ بہت مضبوط اور مستحکم ہیں۔
انہوں نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ماسکو کو ہر وقت سے زیادہ اس وقت تہران کی ضرورت ہے اور اس وقت ہمارے پاس ایسی دلیلیں ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ دونوں ممالک ...
واقعات کا بھی سد باب کرنا چاہئے، کہا کہ اسی لئے ہمارے اور خلیج فارس کے ممالک کے درمیان تعاون، ایک ذمہ داری ہے کیونکہ خاموش تماشائی بنے نہیں رہنا چاہئے۔ اردوغان بحرین کے دورے کے بعد سعودی عرب کے دورے پر چلے گئے۔
واقعات کی تازہ لہر میں افغانستان میں موجود دہشت گردوں کو ملوث قرار دیا ہے۔ فوجی سربراہ قمر جاوید باجوه نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہو رہے ہیں اور وہاں سے پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
دوسری جانب پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چوبی ...
واقعات کی ذمہ داری افغانستان میں چھپے گروہوں نے قبول کی ہے۔
انہوں نے امریکی کمانڈر سے دہشت گردانہ کارروائیوں کو روکنے کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی کمانڈر دہشت گردی کے واقعات کی منصوبہ بندی، معاونت کاروں اور مدد فراہم کرنے پر لگام لگائیں۔
واقعات کی وجہ سے مسئلہ فلسطین حاشیہ پر چلا گیا ہے۔ ایک اسلامی جماعت کی حیثیت سے کردستان کی اتحاد اسلامی پارٹی نے مسئلے فلسطین کو عالم اسلام میں ترجیحی مسئلہ قرار دینے کے لئے کیا پروگرام آمادہ کیا ہے؟
جواب : اگر چہ ایک ایسی قوم ہے جو مسئلہ فلسطین کو ایک قومی مسئلہ قرار دینے کے درپے ہے لیکن در حقیقت ...
واقعات کے دو ہفتے بعد یعنی 27 جنوری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے قانون پر دستخط کئے جانے کے کچھ گھنٹے بعد ٹکساس کے ویکٹوریا کے اسلامی سینٹر میں آگ لگا دی گئی۔ گزشتہ جمعے کو بھی یعنی 24 فروری کو ٹامپا میں دار السلام نامی مسجد کے دروازے ...
واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ہیں۔
ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ کیا یہ قبول کیا جا سکتا ہے کہ کوئی جاہل قزاق یا چور، کسی کے گھر میں گھس جائے اور وہ اس بات کی امید بھی رکھے کہ اس کے لئے سرخ كارپیٹ بجھا دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بھی 21 ویں صدی کی مارڈن جہالت کا ایک نمون ...