نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نفرت بڑھتی جا رہی ہے اور بڑی تعداد میں یمنی جوان مشترکہ سرحد کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
یمن کی سیاسی کونسل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے نجران، جيزان، خوبہ وغیرہ کے علاقوں میں یمنی مجاہد داخل ہوکر شدید حملے کر رہے ہیں۔
صنعا میں بمباری کے بعد یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اور تحریک انصار اللہ ک ...
نفرت آمیز وال چاكنگ کی گئی۔ نیویارک یونیورسٹی کے ٹینڈم اسکول آف انجينيرگ کے حکام کے مطابق، یہاں تعلیم حاصل کر رہے مسلم طلباء کا کہنا ہے کہ امریکہ میں پھیلنے والے تعصب اور نفرت سے تعلیم ادارے محفوظ نہیں ہیں۔
منی سوٹا میں بھی ایک ہائی اسکول کی دیوار پر نفرت انگیز نعرے لکھا گئے کہ افریقہ واپس چلے جاؤ۔ ...
نفرت کا اضافہ ہوا۔ اسی بنیاد پر اوباما کی حکومت کے شروعاتی چار برسوں میں خفیہ مہم انجام دینے کے لئے اسپیشل کمانڈوز کو دوسرے ممالک میں بھیجا گیا۔ ان میں سب سے اہم کاروائی امریکی فوجیوں کا پاکستان کی سرزمین پر حملہ اور القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کا مارا جانا تھا۔ امریکی فوجیوں کی یہ خفیہ کار ...
نفرت پھیلانے میں ناکامی :
سعودی عرب علاقے اور دنیا میں ایران کے خلاف نفرت پھیلانے میں بھی ناکام رہا۔ قرقہ واریت سے لے مذہبی اختلافات تک سبھی کا ایران نے بڑی حکمت سے مقابلہ کیا اور سعودی عرب کو ہر میدان میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
نفرت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، روہنگیا مسلمانوں کی حمایت ميں عالم اسلام کے اتحاد کا مطالبہ کیا اور اسے تمام مسلمانوں کا فریضہ قرار دیا ۔
وزير خارجہ نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی تاسف بار صورت حال پر عالمی میڈیا پر طاری خاموشی کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ میانم ...
نفرت پھیلاتے ہیں اور دوسرے ممالک کے لوگوں سے دشمنی کو ہوا دیتے ہیں۔ پوپ فرانسس نے اسی طرح زمین کے درجہ حرارت میں اضافے سمیت موسمیات کے مسائل کے انکار کی امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی مذمت کی اور خبردار کیا کہ پانی اور موسم کا بحران اصل میں موجود ہے۔
نفرت بھری نظروں سے دیکھا جاتا ہے اس لئے لیونی کے ساتھ ترک وزیر خارجہ کی سیلفی پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
ویسے ترکی جہاں اس وقت اسلام پسند اردوغان حکومت اقتدار میں ہے اسرائیل سے اپنے تعلقات کی نہیں چھپاتی جو مئی 2010 میں انسان دوستانہ امداد لے کر غزہ جا رہے ترک جہاز پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے کے بعد ظا ...
نفرت اور سسٹمیٹک قوم پرستی سے مقابلے کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے ۔
اسی طرح کینیڈا ہاؤس آف کامنز نے ملک کی حکومت سے کہا ہے کہ اسلام کے خلاف جاری تبلیغات کو روکے اور اسلام مخالف سرگرمیوں کی مذمت کرے۔
اس بل کے مطابق، کینیڈین حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مذہبی امتیاز اور اسلاموفوبیا سے مقابلہ کرے اور سسٹم ...