نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نعرے کے ساتھ اپنی حریف ہلیری کلنٹن پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہے۔ الوقت - ڈونلڈ ٹرمپ امریکی معیشت کو بہتر بنانے اور غیر ملک میں فوجی خرچوں کو کم کرنے کے نعرے کے ساتھ اپنی حریف ہلیری کلنٹن پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہے۔ امریکا کے مشرق وسطی اور یورپی اتحادیوں کی سیکورٹی میں کردار بڑھان ...
نعرے لگائے۔
افغان حکومت بھی خبردار کر چکی ہے کہ ملک کے 11 صوبوں میں دہشت گرد گروہ داعش اپنی سرگرمیاں تیز کر رہا ہے۔
مظاہرین نے ہرات میں گورنر ہاؤس کی جانب مارچ کیا اور ان کے ہاتھ میں داعش کے حملوں میں مارے گئے شیعہ مسلمانوں کی تصاویر تھیں۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہماری مساجد اور امام بارگاہوں پر ...
نعرے لگائے اور ایک بار پھر شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا۔
یہ مظاہرے دارالحکومت منامہ کے الدراز سمیت مختلف علاقوں میں ہوئے جہاں شیخ عیسی قاسم کا گھر واقع ہے۔
مظاہرین نے زور دے کر کہا کہ وہ کسی بھی صورت میں اپنے دینی رہنما کو آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں گرفتار نہیں ہونے دیں گے۔
شیخ ع ...
نعرے لگاتے ہوئے بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا اور بحرینی حکومت کی پالیسیوں کی تبدیلی کا مطالبہ کیا۔
در ایں اثنا کربلائے معلی میں رہنے والے بحرینی شہریوں نے تین بحرینی نوجوانوں کی مجلس ترحیم کا انعقاد کیا۔ اس مجلس عزاء میں شریک افراد نے زور دیا کہ آل خلیفہ حکومت نے بے بنیاد الزا ...
نعرے لگائے۔ ان مظاہروں میں متعدد جماعتوں کے رہنما اور بزرگ مذہبی شخصیتوں نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ سنيجر کو پاکستان کے پاراچنار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 25 شیعہ شہید اور 70 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
دوسری جانب پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا نے دہشت گردانہ حملے کے بعد علا ...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت پر دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران کے ہزاروں شہروں اور گاؤں سے ریلیاں نکالی گئیں۔ الوقت - اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت پر دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران کے ہزاروں شہروں اور گاؤں سے ریلیاں نکالی گئیں۔
دارالحکومت تہران ...
نعرے لگائے۔
ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ٹرمپ کی دھمکیوں کی وجہ سے اس سال ایرانی عوام نے ریلیوں میں بڑھ چڑھ کر شرکت کی اور ٹرمپ کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا۔
لبنان کی خبر رساں ایجنسی العہد نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد ہ ...
نعرے گونج رہے ہیں اور وہ اسی کو آئیڈیل بناتے ہوئے اپنی فوجی طاقت بڑھا رہے ہیں۔
ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ آج دوسروں پر طاقت مسلط کئے جانے کے مسئلے میں بہت زیادہ بحث ہو رہی ہے، طاقتور ہونے کا صرف مسئلہ نہیں ہے، آج بہت سے ایسے ملک ہیں جو طاقتور تو ہیں لیکن دھمکیوں کے مقابلے میں اس کے استعمال کی ت ...
نعرے بازی کی۔
بحرینی عدالت نے جمعرات کو ملک کے تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو موت کی سزا سنائی تھی۔ مظاہرین نے اسی طرح 18 سالہ مصطفی حمدان کی تصاویر لے کر مظاہرے کئے اور حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔
واضح رہے کہ جنوری کے مہینے میں منامہ کے قریب الدراز علاقے میں ملک کے سینئر عالم دین اور مذہبی رہ ...