نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
نسلی امتتیاز اور اقلیتوں میں خوف وہراس پر ہو رہی تنقید پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس خلا کو پورا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس خلا کو بھر دیں گے، سفید، سیاہ فام یا کسی دوسرے رنگ و نسل کا شخص ہو، کسی بھی نظریے کا شخص ہو، اسے مساوات، آزادی، آئینی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
نسل پرستانہ فیصلے پر پوردی دنیا سے شدید ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ الوقت - امریکا میں مسلمانوں اور پناہ گزینوں کے داخلے کو روکنے پر مبنی امریکی صدر کے نسل پرستانہ فیصلے پر پوردی دنیا سے شدید ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔
دنیا کا رد عمل :
دنیا کی متعدد مشہور شخصیات، بین الاقوامی اداروں اور عام لوگوں نے امریکا ...
کینیڈا کے کیوبیک شہر کی ایک مسجد پر ہوئی فائرنگ میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ الوقت - کینیڈا کے کیوبیک شہر کی ایک مسجد پر ہوئی فائرنگ میں6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کیوبیک سٹی کی اس مسجد میں اتوار کی رات مسلح ا ...
نسل پرستانہ فیصلے کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے استقبال کیا جائے گا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکا اور یورپی ممالک میں اس فیصلے کے خلاف وسیع مظاہرے ہو رہے ہیں اور امریکا کے قانون داں اور رکن پارلیمنٹ نے متعدد ریاستوں میں ٹرمپ کے فیصلے کو چیلنج کر دیا اور ٹرمپ کے اس فیصلے پر اعتراض کرت ...
نسل کی قراردادوں کے متضاد ہے، بے بنیاد، تکراری اور اشتعال انگیز ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر کا یہ دعوی کہ ایران کی جانب سے میزائل تجربہ، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے متضاد ہے، بے بنیاد، تکراری اور اشتعال انگیز ہے۔
بہرام قاسمی نے جمعرات کی شا ...
نسل تیار کی جا سکتی ہے ۔
یہ رپورٹ بچوں کی اسمگلنگ، انتہا پسندی اور جدید غلامی کے خطرے کو کم کرنے کے لئے قومی اور بین الاقوامی ضروریات کو واضح کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق داعش نے لبنان اور اردن میں کیمپوں کے اندر بھرتی کے لئے 2000 ڈالر تک کی پیشکش کی۔
نسلوں کی تقلید کریں جنہوں نے بیت المقدس، اسپین اور ایران میں کامیابیاں حاصل کی۔
ناروے کے اس سفارتکار نے ناروے کے ناروے کے ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے پیٹرو ڈالر سے پوری دنیا میں وہابیت کو رائج کرنے میں استفادہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ناروے کو اس اقدام کا مقابلہ کرنا چاہئے۔
ا ...
نسل اپنے اصل رہنماؤں کی شناخت کرے جنہوں نے کامیابی سے اپنی جان قربان کر دی اور صبر و صداقت کے ساتھ دشمنوں سے جدوجہد کرتے رہے۔
ان کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حزب اللہ کے بارے میں اسرائیل کی پالیسیاں سخت ہیں اور یہ حکومت حزب اللہ کو اپنے لئے سب سے بڑا اور پہلا خطرہ سمجھتی ہے اور یہ مزاحمت کے لئے فخ ...
نسل پرستانہ بھورے بھیڑیئے کی علامت دکھا دی۔ الوقت - ترکی کے وزیر اعظم نے اپنے ایک اقدام سے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا دیا اور حکمراں جماعت کے ارکان کے درمیان نسل پرستانہ بھورے بھیڑیئے کی علامت دکھا دی۔
کرد اکثریت علاقوں میں جھڑپوں میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی ترکی کے وزیر اعظم بن علی ییلدریم نے منگل کے ...