نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
موگرینی نے کہا ہے کہ ان کی یونین فلسطین اور اسرائيل کے درمیاں قیام امن کے عمل میں سرگرم کردار ادا کرنا چاہتی ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق فڈریا موگرینی نے مشرق وسطی کا دورہ شروع کرنے سےقبل ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ان کا دورہ سیاسی دورہ ہےاور یورپی یونین مشرق وسطی میں قیام امن کے عمل میں بھرپو ...
موگرینی نے بھی تکفیری دہشتگردی کے بارے میں ایک اہم اجلاس میں اعتراف کیا ہے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اعتراف کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک میں جنگ سے متاثرہ ملکوں سے اتنی دہشت گردی نہیں آئی ہے جتنی یورپ نے ان ملکوں میں برآمد کی ہے۔
فیڈریکا موگرینی نے جمعہ کے ر ...
موگرینی ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں موجود ہیں۔ ہمارے نمائندے کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان حساس مرحلے کی ملاقات شروع ہو گئی ہے۔ جس میں ایران کے جوہری توانائی کے ادار ے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی بھی شریک ہیں۔ اس سے پہلے ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے ا ...
موگرینی نے ہفتے کی رات مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔
اس اعلامئے کے مطابق ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق تمام مالی، اقتصادی اور چند طرفہ پابندیاں مشترکہ جامع ایکشن پلان کے مطابق سولہ جنوری سے اٹھالی گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کے دن ایران کا آئندہ برس سنہ تی ...
موگرینی نے سولہ جنوری کو ویانا میں ایک مشترکہ بیان کے ذریعے جامع ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد کے آغاز اور پابندیوں کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ فریقین نے جامع ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے اپنے وعدوں پر عمل کیا ہے اور آج سے معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا اعلان ...
موگرینی کے دورہ ایران کے موقع پر یہ مذاکرات یورپی یونین کے مختلف کمیشنوں کے ساتھ جاری رہیں گے- جواد ظریف نے کہا کہ ان اس دورے کا ایک مقصد علاقائی مسائل اور خاص طور پر یمن کے حوالے سے تبادلۂ خیال کرنا ہے - انہوں نے کہا کہ یمن کے مظلوم عوام کے خلاف سعودی عرب کے غیر قانونی وحشیانہ حملوں کا روکا جانا بھ ...
موگرینی کا کہنا ہے کہ ہمیں سرد جنگ کا ڈر نہیں ہےلیکن مختلف ملکوں کے درمیان باقاعدہ جنگ کا خطرہ ہے۔یہ جنگ امریکہ اور روس کے درمیان نہیں ہوگی بلکہ روس اور ترکی کے درمیان جنگ کا خطرہ ہے الوقت- یورپی یونین کی خارجہ سیاست کی سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا سیاسی اور اقتصادی بلاک مشرق وسطی میں ایک کرد ملک کی ت ...
موگرینی عمان میں ایک پریس کانفرنس کے دوران برسلز حملوں کو یاد کرکے گریہ کرنے لگیں۔
دوسری جانب اسپین کے وزیر خارجہ نے برسلز حملوں کا ذمہ دار داعش دہشت گرد گروہ کو قرار دیا ہے۔ خوزے مانوئیل گارسیا مارگالو نے برسلز حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش ایک طرح کا دہشت گردانہ کینسر ہے ...
موگرینی ، شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا اور عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی ، اس یک روزہ نشست کے شرکاء میں شامل تھے ۔
اجلاس کے بعد شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا نے صحافیوں کے ساتھ ایک گفتگو میں کہا کہ اگلی نشست کے لئے ابھی تار ...
موگرینی نے جمعے کو واشنگٹن میں کچھ امریکی حکام سے ملاقات کے بعد برطانوی وزیر اعظم تھیرزا مے کے حالیہ دورہ امریکا کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ لندن کم از کم اگلے دو سال تک یورپی یونین کا رکن رہے گا اور اسے کسی تیسرے ملک کے ساتھ دو طرفہ تجارتی سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
امریکا کے متنازعہ صدر ڈو ...