نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
موصل میں داعش کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں ۔ الوقت - عراق کی رضاکار فورس نے موصل میں داعش کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں ۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے شروع ہوئے آپریشن کے تحت عراقی رضاکاروں نے سنيچر کی رات داعش کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔
عراقی رضاکار فورسز ...
موصل پر سے اس کی پکڑ کمزور ہو چکی ہے اور عراقی فورسز نے دہشت گردوں کو مسلسل شکست دی ہے۔
ویڈیو کے آخر میں ابو مجاہد البلوشي نامی دہشت گرد کہتا ہے کہ داعش، ایران پر قبضہ کر لے گا۔ داعش کے اس قسم کے دعوے عراق کے ڈکٹیٹر صدام کے دعووں کی یاد دہانی کراتے ہیں جس نے کہا تھا کہ وہ چند دن میں ایران کو ...
موصل شہر میں امریکہ کی جانب سے کی گئی بمباری کی تحقیقات کا خیر مقدم کیا ہے۔
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے موصل میں کی جانے والی بمباری کی اقوام متحدہ کی جانب سے تحقیقات کا کام خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں عراق کے عام شہریوں کی حفاظت بہت ضروری ہے۔
موصل میں امریکی اتحاد ک ...
موصل میں فوجی مہم شروع ہوئی ہے، جو اپنے آخری مرحلے میں ہے۔
اس مہم میں موصل کے بیشتر علاقے آزاد کرائے جا چکے ہیں اور شہر کے مغربی حصے میں جو اب بھی داعش کے قبضے میں ہے، شدید لڑائی جاری ہے۔
موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ الوقت - ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں حالیہ مہینوں میں سیکڑوں عراقی ہلاک ہوئے ہیں۔ ...
موصل میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ الوقت - عراقی فوجیوں نے مغربی موصل میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
اتوار کو عراقی فوج کے ایک ذرائع نے بتایا کہ تقریبا دس دن پہلے داعش کے دہشت گردوں نے 40 ...
موصل میں کئے گئے جرائم کی جانب اشارہ کیا ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی رضاکار فورس کی ٹھوس حمایت کرتے ہوئے داعش کی جانب سے موصل میں کئے گئے جرائم کی جانب اشارہ کیا ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے واضح الفاظ میں کہا کہ عراق کی الحشد الشعبی یعنی رضاکار ...
موصل سے کس طرح فرار کرنے میں کامیاب ہوا۔ الوقت - ایک کرد عہدیدار نے بتایا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ موصل سے کس طرح فرار کرنے میں کامیاب ہوا۔
عراقی کردستان کے صدر مسعود بارزانی کے دفتر کے سربراہ فؤاد حسین کا کہنا ہے کہ داعش کا سرغنہ دو ماہ پہلے اور عراقی فوج کی جانب سے موصل میں داعش پ ...
موصل کے يرموک ثانی نامی محلے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراق کی وار میڈیا یونٹ نے بھی کہا ہے کہ ایئر فورس نے مغربی موصل کے 17 تموز علاقے میں عقاب الخلافت نامی داعش کی چھاؤنی کو نشانہ بنا کر اسے پوری طرح تباہ کر دیا۔ فوج کی اس کارروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔