نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مودی سویلین جوہری معاہدے پر دستخط کرنے اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لئے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہنچ گئے ہیں۔ الوقت - ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سویلین جوہری معاہدے پر دستخط کرنے اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لئے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہنچ گئے ہیں۔
موصولہ خبروں کے مطابق جم ...
مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی تشکیل کے بعد بہت سے مسائل پر دونوں کے نظریات قریب ہو رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ 2017 میں ہندوستان اور صیہونی حکومت اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کے 25 سال کا جشن منا سکتے ہیں۔
اسرائیل کو دنیا بھر بالخصوص مشرق وسطی میں ریاستی دہشت گردی کی سب سے بڑی علامت س ...
مودی کی ملاقات میں اس پر بحث ہو سکتی ہے۔
حکام کے مطابق دونوں ممالک کے سربراہ افغانستان کے اہم بازاروں سے رابطہ بڑھانے کے لئے ایئر کارگو سروس شروع کرنے پر غور کریں گے تاکہ طالبان سے لڑائی میں مصروف افغانستان کو اپنے پھل اور قالین کی صنعت میں بہتری کا موقع مل سکے۔
اس وقت افغانستان دیگر ممالک سے تجار ...
مودی حکومت کے زمانے میں امن مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوگی۔ الوقت - پاکستان نے ایران کی جانب سے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کا کردار ادا کئے جانے کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے زمانے میں امن مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوگی۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ محمد جوا ...
مودی پھر وزیر اعظم بنے تو یقینا ان کا ملک تقسیم ہو جائے گا۔ انہوں نے ہندوستانی حکام کی دھمکیوں کو پروپیگینڈ قرار دیا اور کہا کہ ہندوستانی حکام کو علیحدگی پسند گروہوں کے بارے میں سوچنا چاہئے۔
مودی کی حکومت نے اسرائیل کے زمین سے فضا میں مار کرنے والے متوسط فاصلے کے ایم آر- ایس اے ایم میزائل کی خریداری کے لئے فوجی بجٹ کو منظوری دے دی ہے۔ یہ میزائل جنگی طیاروں، ڈرون طیاروں اور اواكس طیاروں کو 50 سے 70 کلو میٹر تک کے فاصلے سے مار گرانے کی توانائي رکھتے ہیں۔ یہ میزائل 2023 تک ہندو ...
مودی وزیر اعظم بننے کے بعد جانے سے پرہیز کرتے رہے ہیں۔ مالدیپ میں پہلے زمین فروخت کرنے پر موت کی سزا دی جاتی تھی۔ زمین فروخت کرنے کو ملک سے غداری تصور کیا جاتا تھا ۔ واضح رہے کہ مالدیپ کی حکومت نے 2015 میں آئین میں ترمیم کی جس کے بعد غیر ملکی وہاں زمین خرید سکتے ہیں۔
مودی کی کابینہ نے بدھ کو نیشنل ہیلتھ پالیسی کو حتمی منظوری دے دی ہے۔ الوقت - ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے بدھ کو نیشنل ہیلتھ پالیسی کو حتمی منظوری دے دی ہے۔ موجودہ ڈرافٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ہدایت پر کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
اس پالیسی کے ذریعے ملک میں تمام افراد کو ی ...
مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے ۔ الوقت - بابری مسجد تنازع کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کی سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے وہیں دوسری پارٹیوں نے ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ہندوستان ...
مودی اور ہندوستان کے سرکاری دورے پر آئے ان کے ملائیشیائی ہم منصب نجیب عبد الرزاق کی ملاقات حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی اور دونوں کی موجودگی میں معاہدوں کا تبادلہ ہوا۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ ان معاہدوں سے ہندوستان - ملائیشیا تعلقات میں مزید بہتری آئے گی جس سے دونوں ہی ممالک کو فائدہ ہو گا۔
  ...