نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
منتقلی کا باضابطہ اعلان ہونے میں ابھی چھ دن ہی باقی بچے ہیں۔ باضابطہ طور پر چھ دن بعد نو منتخب صدر ملک کی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔ در ايں اثنا امریکی ایوان نمائندگان کے آٹھ ارکان نے کھل کر اعلان کر دیا ہے کہ وہ ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹ ...
منتقلی کا زمانہ بھی ہے۔ اوباما انتظامیہ کے بعد ٹرمپ کی جو ٹیم بر سر اقتدار آنے والی ہے وہ افغانستان کی اچھی خاصی شناحت رکھتی ہے اور وہاں کے مسائل سے آگاہ ہے۔ ڈونلڈ کی کابینہ کے بہت سے افراد افغانستان میں رہ چکے ہیں۔ اسی لئے یہ دھماکے ٹرمپ کی نئی ٹیم کے لئے ایک پیغام اور اپنی طاقت کا مظاہرہ بھی ہو سک ...
منتقلی کی دھمکی کی مذمت کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ یہ دھمکی عملی نہیں ہوگی کیونکہ یہ ایک اشتعال انگیز قدم ہو گا جسے نہ صرف فلسطینی یا عرب بلکہ دنیا کا کوئی بھی آزاد انسان قبول نہیں کرے گا۔
انہوں نے زور دیا کہ امریکی حکام کی جانب سے فلسطینی قوم کے حقوق کو نظر انداز کرنے سے یہ حق ختم ن ...
منتقلی کا اعلان ہو جائے گا۔ اخبار لکھتا ہے کہ امریکا کے ایک سفارتکار نے بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی نئی عمارت کی جگہ بھی دیکھ لی ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اگر امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہوا تو علاقے میں نیا بحران پیدا ہو جائے گا۔
فلس ...
منتقلی کے حکومت کے فیصلے کو غیر اہم قرار دیا لیکن السیسی حکومت نے اس منصوبے کو منظوری کے لیے پارلیمنٹ روانہ کر دیا جس پر سپریم کورٹ دوبارہ مداخلت پر مجبور ہوا۔
بحیرہ احمر میں واقع یہ دونوں جزائر اس لئے اہم ہیں کیونکہ ان جزائر سے اسرائیل خلیج عقبہ سے آزاد آبی علاقے تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ اس ...
امریکا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی دلی خواہش ہے کہ امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہو جائے۔ الوقت - امریکا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی دلی خواہش ہے کہ امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہو جائے۔
یہ بات ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہ ...
منتقلی کے لئے گزشتہ مہینے ایک کمپین بھی شروع کیا تھا۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک خط میں جس میں کانگریس کے 100 ارکان کی دستخط تھی اور جس میں سفارتخانے کی منتقلی کی مطالبہ بھی کیا گیا تھا، کہا کہ اسرائیل، علاقے میں امریکا کا ایک طاقتور اتحادی ہے۔
امریکی سفارتخانے کی تل ابی ...
منتقلی کے لیے فوج نے ہیلی کاپٹرز بھی روانہ کیے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کچھ دہشت گردوں نے بازار سے کچھ فاصلے پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے بعد بازار میں دھماکہ ہوا۔ پارا چنار کے قومی اسمبلی کے رکن ساجد حسین طوری نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ دھماکہ خودکش تھا اور حملے سے پہلے فائرنگ ب ...