نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ممبئی دہشت گردانہ حملے کے وقت ہندوستانی وزارت داخلہ کے کچھ افسران اور عہدیداران پاکستان کے مہمان تھے۔ یہ انکشاف میڈیا رپورٹس میں ہوا ہے۔ الوقت- 26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے وقت ہندوستانی وزارت داخلہ کے کچھ افسران اور عہدیدار پاکستان کے مہمان تھے۔
یہ انکشاف میڈیا رپورٹس میں ہوا ہے۔ ...
ممبئی، چنئی، کولکتہ، حیدرآباد، لکھنؤ، سری نگر کے کئی اضلاع اور كرگل میں مسلمانوں نے ریلیاں نکالیں اور احتجاج کئے جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مسلمانوں نے ریلیوں اور مظاہروں میں حصہ لے کر بیت المقدس پر صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کی مذمت کی اور فلسطینیوں کے تئیں یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ ...
ممبئی میں احتجاج ہوا۔ الوقت - ہندوستان میں مسلم مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف جمعرات کو ممبئی میں احتجاج ہوا۔ مظاہرین نائیک کی تقاریر اور ان کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
ممبئی میں ذاکر نائیک کی فاﺅنڈیشن کے دفتر کے باہر پولیس کو تعینات کردیا گیا ہے۔ بنگلہ دیشی اخبار ڈیلی اسٹار ن ...
ممبئی میں ان کے خلاف مظاہرہ ہوا تھا جس میں ذاکر نائیک کی تقاریر اور ان کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اسی درمیان بنگال کے شاہی امام نے بھی ذاکر نائیک کے چینل پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کولکتہ کی مسجد ٹیپو سلطان کے شاہی امام سید محمد نور الرحمن بركتی نے اسلامی مبل ...
ممبئی کے مبلغ کے 'پیس ٹی وی بنگلہ' پر پابندی لگانے کا فیصلہ قانون- اتنظام پر کابینہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں لیا گیا جس کی صدارت انہوں نے خود کی۔
امو نے نامہ نگاروں سے کہا کہ اجلاس میں سینئر وزراء اور اعلی سیکورٹی حکام نے شرکت کی جس میں جمعے کو نماز کے دوران تقریر کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ...
ممبئی - گوا شاہراہ پر واقع مهاڑ علاقے میں کل دیر رات ایک پرانا پل کے زمین بوس ہو جانے سے کونکڑ علاقے کی دریائے ساویتری میں بہت سے گاڑیاں بہہ گئیں۔ الوقت - ہندوستان میں ممبئی - گوا شاہراہ پر واقع مهاڑ علاقے میں کل دیر رات ایک پرانا پل کے زمین بوس ہو جانے سے کونکڑ علاقے کی دریائے ساویتری میں بہت سے گا ...
ممبئی حملے اور پٹھان کوٹ حملے کے لئے ذمہ دار لوگوں کو سزا دلانے میں ہم ہندوستان کی مدد کریں گے۔ ہم اچھے اور برے دہشت گردوں میں فرق نہیں کریں گے۔ جو بھی دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے اسے سزا ملنی ہی چاہئے۔
دوسری جانب ہندوستان - امریکا اسٹریٹجک اور کمرشل مذاکرات (ایس اے ڈی سی ڈی) کے دوران دونوں فریقین ...
ممبئی حملے کے بعد ہندوستانی فوج آئی ایس آئی کے خلاف فوری طور پر فوجی کارروائی کرنا چاہتی تھی۔ الوقت - ممبئی میں 26/11 کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کے وقت سکریٹری خارجہ رہے شیو شنکر مینن نے کہا ہے کہ اس حملے کے بعد وہ مديركے میں لشکر طیبہ کے کیمپوں یا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عسکریت پسندوں کے کیمپو ...
ممبئی کے خوفناک حملوں کے ذمہ داروں کو بھی قرار واقعی سزا نہیں دلوائی۔ پاکستان، ہندوستان سے جنگ کی جرأت نہیں کرسکتا لیکن جنگ جیسے حالات پیدا کرنے، برقرار رکھنے اور دہشت گردانہ حملوں کے ذریعہ ڈھکی چھپی جنگ کی اپنی حکمت بدعملی پر قائم ہے نیز نئی دہلی کیلئے مسائل پیدا کرنے اور دنیا بھر میں خود کو مظلوم ...