نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مقصد میں ناکامی ملی ہے۔
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا کہ تکفیری دہشت گرد شام میں ہر طرح کے سیاسی حل کو مسترد کرتے ہیں اور وہ اس ملک میں خونریزی اور جنگ پر زور دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی، دہشت گردوں کو شام لے گئے تاکہ وہ مزاحمت کے محاذ سے لڑیں اور اس کا اع ...
مقصد پتہ نہیں چل جاتا ہم واقعہ کی دہشت گردی کے تحت تحقیقات کریں گے۔
دوسری جانب برطانوی پارلیمنٹ کے قریب ویسٹ منسٹر پل پر ایک اور مشتبہ دہشت گردانہ حملے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ویسٹ منسٹر پل پر رونما ہونے والے واقعے کے بعد اضافی پولیس اہلکاروں کو طلب کر لیا گیا اور ...
مقصد، جنیوا مذاکرات کو متاثر کرنا اور آستانہ مذاکرات کو ناکام بنانا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملوں میں ترکی، سعودی عرب اور قطر کی خفیہ ایجنسياں ملوث ہیں۔
ان دونوں مراسلوں میں شام کی وزارت خارجہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ دمشق، اقوا ...
مقصد سے ایران کے ساتھ جنگ شروع کی اور شہداء نے بھی ان اہداف سے مقابلے کے لئے میدان جنگ کا رخ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شام کے بحران کو چھ سال سے زیادہ کا عرصہ ہو رہا ہے اور امریکہ، سعودی عرب اور قطر نو لاکھ سے زیادہ دہشت گردوں کو شام بھیج کر مزاحمت کے مرکز کے مقابلے میں ذرا بھی کامیابی حاصل نہیں کر ...
مقصد ہے۔
انہوں ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کا تعاون کسی بھی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔ انہوں نے حالیہ برسوں میں ایران اور روس کے درمیان تعاون میں توسیع کے عمل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ماسکو نے منشیات کی اسمگلنگ اور بین الاقوامی دہشت گردی سے جدوجہد کے میدان ...
مقصد، شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا قرار دیا جو امریکہ کے حکم سے ممکن ہوا ہے۔
جنرل مرزا اسلم بیگ کا کہنا ہے کہ مسلمان بہت ہوشیار ہیں اور وہ ظلم برداشت نہیں کریں گے اور غدار رہنماؤں کی پیروی نہیں کریں گے۔
جنرل راحیل شریف کی جانب سے سعودی عرب کی سربراہی میں بنے نام نہاد اسلامی م ...
مقصد، انسداد دہشت گردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد کی سرگرمیوں کے حوالے سے شرائط کو حتمی شکل دینے کا کام ابھی باقی ہے۔ نفیس زکریا نے کہا کہ ہم پہلے سے ہی اتحاد کا حصہ ہیں۔
پاکستان کی حکومت نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ان کا ...
مقصد کے لئے استعمال کریں گے اور علاقے کے بعض ممالک اپنے مفادات کو عدم تحفظ اور دہشت گردی اور انتہا پسندی کے پھیلاؤ میں دیکھیں گے، اس وقت تک دہشت گردی کی بیخ کنی ممکن نہیں ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دیا کہ علاقے اور دنیا میں دہشت گردی کا خاتمہ، انتہا پسندی کے حامیوں کو ہر طرح سے روکنے اور دنیا ...
مقصد، بحران شام کے حل کے لئے کی جانے والی سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے۔ اس سے پہلے شام کی فوج اور وہاں کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیان جاری کرکے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں کو ادلب میں کیمیائی حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
شام کی فوج نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام کی مسلح افواج ...