نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مقابلہ کرے گا۔
اس مراسلے پر 134 لوگوں نے دستخط کئے ہیں جن میں امریکا کی دونوں پارٹیوں کے کچھ سابق حکام اور سفارتکاروں کے نام بھی شام ہیں۔ ان میں سابق کہنہ سفارتکار نکلس برنز، نیشنل سیکورٹی کونسل اور انسداد دہشت گردی کے شعبے کے سابق ڈائریکٹر ریچرڈ کلارک اور وزارت دفاع کے سابق نائب سربراہ مائل فلورنو ...
مقابلہ آرائی ہے کیونکہ ایران کے پاس بہت سے کارڈز ہیں جبکہ سعودی عرب کے ہاتھ کارڈز سے خالی ہیں۔
اس مقالے میں ایران کے ہاتھ میں موجود کارڈز کی جانب اشارہ کیا گیا ہے، زیادہ آبادی، صنعتی ڈھانچے میں مضبوطی، متعدد ذرائع، مضبوط فوج، مضبوط ثقافت، ایک سلطنت کا مورث، اہم جغرافیائی مقام پر واقع ہونا اور چار ط ...
مقابلہ کیا گیا تو اس سال 70 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔
وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق ورکنگ ویزے کی درخواست کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں صدارتی انتخابات ہونے کے بعد دو ہفتے کے اندر ہی نیوزی لینڈ کی ورکنگ ویزا اور شہریت سے متعلق ویب سائٹ پر امریکی وزٹرز کی تعداد اچانک ...
مقابلہ آرائی کر رہے ہیں۔
اے ایس آر پی ایس کی جانب سے ہونے والے سروے میں بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک کے 89 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقائی استحکام کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں اور اسی طرح دنیائے عرب میں صیہونی حکومت کے حوالے سے منفی نظریات پائے جاتے ہیں۔
میڈل ایسٹ مانٹیر نے اپنی ویب سائٹ ...
مقابلہ کرنے والے عراقی سیکورٹی فورس علاقے کے سب سے زیادہ طاقتور ہیں اور ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ اس طرح کی سیکورٹی فورسز ہمارے پاس ہے۔
عراقی سیکورٹی فورس کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کو ختم کرنے کی کوششوں کے باوجود امریکی یہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ عراق میں داعش کا مقابلہ کرنے میں وہ اہم ک ...
مقابلہ کرے اور سسٹمیٹک قوم پرستی پر لگام لگائے ۔
غور طلب ہے کہ کینیڈا سمیت مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا عروج پر ہے اور حالیہ دنوں میں مسلمانوں کو بڑے پیمانے پر نفرت اور نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مقابلہ کرنے کے لے اس نئے دفاعی میزائل سسٹم کو تیار کیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کئی بار حزب اللہ لبنان کی بڑھتی ہوئی طاقت پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔ صیہونی حکومت حزب اللہ کی شام میں موجودگی سے بھی کافی تشویش میں ہے۔
مقابلہ سخت ہے۔ الوقت - امریکا کے ایک تحقیقاتی مرکز کا کہنا ہے کہ ایران کی سافٹ اور ہارڈ اسٹراٹیجی، ہوشیاری بھری اور گہری ہے اور اس ملک سے مقابلہ سخت ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکن انٹر پرائز تحقیقاتی مرکز نے ایران کی سافٹ طاقت کا جائزہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران سافٹ طاقت کے بارے میں ک ...