نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
معصومہ سلام اللہ عليھا نيز شيراز ميں حضرت شاہ چراغ عليہ السلام كے روضہ ہائے اقدس اور اسي طرح تہران اور ديگر شہروں كو بھي نہايت خوبصورتي سے سجايا گيا ہے ۔ ايران ميں شب نيمہ شيعبان اور شب برات كي مناسبت سے بڑا اجتماع قم ميں حضرت امام زمانہ (عجل) سے منسوب مسجد جمكران ميں ہوا جہاں لاكھوں كي تعداد ميں مو ...
معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی خواہر گرامی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایرا ...
معصومہ سلام اللہ علیھا کا حرم مطہر زائرین اور عزاداروں کی صدائے یاحسین اور یا عباس سے گونج رہا ہے - پورے دن اور اس وقت شب عاشور میں ماتمی انجمنیں جو ملک کے مختلف شہروں سے مشہد مقدس اور قم میں موجود ہیں سیدالشہدا اور ان کے اصحاب باوفا کی مظلومیت پر نوحہ وماتم کررہی ہیں -
پاکستان اوربھارت سے بھی خبر ...
معصومہ غلامی معاون سکریٹری نشرو اشاعت اور ڈاکٹر علی کاووسی نژاد کو کوآرڈینیٹر چنا گيا ہے۔ اس نشست میں اعلان کیا گيا کہ حلقۂ احباب اردو کی طرف سے اردو ادب سے متعلق موضوع پر ماہانہ نشست کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس نشست میں ریڈیو تہران کی اردو سروس سے وابستہ براڈکاسٹر ہاشم علی مغموم نے حلقۂ احباب اردو، ت ...
معصومہ غلامی نے انتظار حسین کی شخصیت اور فن پر اپنا تفصیلی مقالہ پیش کیا۔ انھوں نے اپنے مقالے میں انتظار حسین کی شخصیت،فن اور سوانحی حالات پر روشنی ڈالی۔
ڈاکٹر راشد عباس نقوی نے انتظار حسین کی کالم نگاری اور ترجمہ نگاری پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی ادبی شخصیت کے ان پہلوؤں کو اچھے انداز میں اجاگر کیا۔ ڈ ...
معصومہ (س) پہنچ کرختم ہوئیں جن میں لاکھوں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے کہ جن پر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے درج تھے۔
ایران میں منعقد ریلیوں میں یہودی کمیونٹی سمیت غیر مسلمان کمیونٹی کے افراد نے بھی ش ...
معصومہ کے روضہ مبارک میں بھی پوری رات عزاداروں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ کی قربانی کو یاد کیا اور ذاکرین اہل بیت نے امام حسین کی تحریک کے مختلف پہلوؤں اور ان سے ملنے سبق پر روشنی ڈالی۔
عراق میں تاسوعا اور عاشورا کی مناسبت پر دسیوں لاکھ کی تعداد میں عزادار دنیا بھر سے کربلاء المعلی اور نجف ...