نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مسجد میں فرادی نماز پڑھنے پر مجبور ہوئے۔
الدراز علاقے میں 17 جون 2016 سے نماز جمعہ پر پابندی عائد ہے اور سیکورٹی اہلکار ہر ہفتے جمعے کو اس علاقے میں نمازیوں کو جانے کی اجازت نہیں دیتے۔ الدراز علاقے کے باشندوں نے مسجد امام صادق میں نماز ادا کرنے کے بعد اپنے رہنما شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع مظاہ ...
مسجد الاقصی صیہونی حکومت کی حالیہ کارروائیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے مسجد الاقصی کی تقسیم کا کام شروع کر دیا ہے۔ الوقت - فلسطین میں اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندے نے مسجد الاقصی صیہونی حکومت کی حالیہ کارروائیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے مسجد الاقصی کی تقسیم کا کام ...
مسجد کے دروازے کو آگ لگا دیا گیا۔ علاقائی حکام کا کہنا ہے کہ تین سے چار آتش سوزی کے واقعات عمدا ہوئے ہیں۔
امریکا میں ایک قانونی مرکز کے اعلی تفتیش کار مارک پوٹوک کا کہنا ہے کہ ہم نے ابھی تک اس طرح کے واقعات کا مشاہدہ نہیں کیا تھا کہ اتنے عرصے میں چار مساجد کو نذر آتش کر دیا گیا ہو۔ یہ مسئلہ پورے مل ...
مسجد پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 42 نمازی جاں بحق ہوگئے ۔ الوقت - شام کے حلب شہر کے مغرب میں واقع ایک گاؤں کی مسجد پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 42 نمازی جاں بحق ہوگئے ۔
شام کی نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے جمعہ کو خبر دی ہے کہ حلب ...
مسجد پر نسل پرستانہ حملہ کیا گیا ہے۔ الوقت - امریکا میں ایک مسجد پر نسل پرستانہ حملہ کیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق، ملک کی ریاست ایریزونا میں ایک اور مسجد پر حملہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق، ایریزونا کے ٹکسن شہر میں واقع، ایک مسجد پر نامعلوم عناصر نے حملہ کرکے وہاں موجود، مقدس کتابوں کی ...
مسجد الحرام کے حادثے سمیت مختلف موضوعات کے بارے میں ہونے والے مذاکرات اور ان کے نتائج کا اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔
اس سے پہلے ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ حمید محمدی نے حج ابراہیمی کی بحالی کے لئے ایران کی شرائط کے بارے میں کہا تھا کہ ایرانی زائرین کے لئے قانونی اور سفارتی مدد کے ...
مسجد تنازع کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کی سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے ۔ الوقت - بابری مسجد تنازع کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کی سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم ک ...
مسجد النور اور منارۃ الحدبا نیز دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے قریب پہنچنے والی ہے۔
اس رپورٹ میں بتایا ہے کہ عراقی فوج موصل میں داعش کا مظہر سمجھی جانے والی مسجد النور اور دیگر اسٹرٹیجک علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
در ایں اثنا العراقيہ ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ عراق کے جنگی طیاروں نے ...
مسجد کے امام نے واضح کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ، سعودی حکام اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لے اتحادی افواج کے سب سے اعلی عہدے کو قبول کیا ہے اور انہیں توقع ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب اس خدمت کے مقابلے میں ان مالی حمایت کریں گے۔
مولانا قاری عبدالرحمن نے اسی طرح تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور گر ...