نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مبصرین کا خیال ہے کہ داعش نے موصل کی طرف عراقی فورس کی پیشرفت کے لئے یکسوئیت کو ختم کرنے کے لئے یہ حکمت عملی اختیار کی ہے۔
پانچویں حکمت عملی : انتقامی حکمت عملی ہے۔ داعش ان علاقے کے افراد کو ہلاک کر رہا ہے جہاں کے لوگ عراقی فورس کی پیشرفت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ جیسا کہ نمرود علاقے کے عوام نے ع ...
مبصرین جان نكولسن نے کہا ہے کہ امریکا نے عراق اور صدام کے سلسلے میں غلطی کی۔ الوقت - سی آئی اے کے سابق مبصرین جان نكولسن نے کہا ہے کہ امریکا نے عراق اور صدام کے سلسلے میں غلطی کی۔
جان نكولسن نے جو عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام سے تفتیش کر چکے ہیں، یہ بات زور دے کر کہی کہ صدام اور عراق کے سلسلے میں امریک ...
مبصر آریئيل کھانا نے اسرائیلی اخبار معاريو میں اپنے مقالے میں لکھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم، ٹرمپ کے دور میں عرب ممالک کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ نتن ياہو پوری خاموشی اور خفیہ طریقے سے اپنے اگلے سیاسی منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا یہ سیاسی سفر، ٹرمپ کی اگ ...
مبصرین تيران اور صنافر جزائر کو سعودی عرب کے حوالے کئے جانے کے بارے میں سپریم کورٹ اور السیسی کی حکومت کے درمیان اختلافات کو السیسی کی ہوشیاری بھری چالوں سے تعبیر کر رہیں تاکہ اس طرح وہ سعودی عرب سے مختلف اقتصادی امتیاز حاصل کر سکیں۔ سعودی عرب اور مصر کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بنیاد پر سعودی عرب ...
مبصرین اور تجزیہ نگار اس بات پر متفق ہیں کہ گزشتہ چار عشروں میں امریکا کی جانب سے ہر قسم کی دشمنی کے باوجود اسلامی انقلاب اپنے اہداف سے ذرہ برابر بھی منحرف نہیں ہوا ہے اور ایرانی عوام پورے اتحاد ویکجہتی کے ساتھ انقلاب کے مقاصد کی راہ پر گامزن رہے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ نظام دشمنوں کی جانب سے مسلط ...
مبصر ایلن برمن نے جمعے کو اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ایران اور روس کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ نے جو منصوبہ بنایا تھا وہ بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ الوقت - امریکا کے ایک مشہور تجزیہ نگار اور مبصر ایلن برمن نے جمعے کو اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ایران اور روس کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے ل ...
مبصرین اور ماہرین نے اس مطالبے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصر واضح طور پر چاہتا ہے کہ بشار اسد عرب ليگ میں اپنے ملک کی خالی کرسی کو بھر دیں۔ مصر کی پارلیمنٹ کی جانب سے یہ مطالبہ ایسی صورت میں سامنے آیا ہے کہ 29 مارچ کو اردن میں عرب ليگ کے سربراہوں کا اجلاس منعقد ہونے والا ہے۔
مصر کی پارلیمن ...
مبصر کا کہنا ہے کہ کچھ چیزوں کی وجہ سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر مجبور ہیں :
عراقی حکام دہشت گردی سے جنگ میں مکمل طور پر متحد ہیں اور انہوں نے کئی شہروں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرایا ہے۔
عراق کی فضائیہ نے ایران، امریکا اور شام کی حمایت سے جدوجہد کا دائرہ بڑھا دیا ہے اور اب وہ شام ک ...
مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل مکمل طور حزب اللہ لبنان کی کارروائیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے کیونکہ اس کو خوف ہے کہ ان جدید ڈرونز کا استعمال حزب اللہ اسرائیل کے خلاف بھی کر سکتی ہے۔
اس سوشل ویب سائٹ نے ایک ویڈیو بھی جاری کیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون کس طرح دہشت گردوں پر بموں کی بارش کر ...