نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مارچ کو کیا گیا تھا جس میں القاعدہ کا سرغنہ قاری یاسین مارا گیا۔ یہ حملہ مشرقی افغانستان میں کیا گیا۔ یاسین دہشت گردانہ حملوں کی سازش میں ملوث رہا ہے۔ یاسین پر امریکی شہریوں کے قتل کا بھی الزام ہے۔
القاعدہ کا لیڈر قاری یاسین، اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں 20 ستمبر 2008 کو ہوئے بم دھماکے کا ملزم ہے ج ...
مارچ کو یوم الارض کے طور پر مناتے ہیں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کرتے ہیں۔
جمعرات کو بڑی تعداد میں فلسطینی مظاہرین نے مغربی کنارے کے بیت جلاء سے بیت المقدس کے جنوب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع وادی كریمسن تک مارچ کیا، جہاں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 3000 ایکڑ کاشت کی زمین کو ضبط کر لیا ...
مارچ کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے اور یہ سلسلہ 2011 سے جاری ہے۔
پوٹومايو صوبے کی سرحد ایکواڈور اور پیرو سے ملتی ہے۔ پیرو میں اس سال شدید بارشوں کی وجہ سے ابھی تک 90 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پیرو میں بھی شدید بارش کی وجہ سے مٹی کے تودے گرے ہیں۔
مارچ کو کہا تھا کہ شمالی شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہو گیا ہے اور ترکوں فوجیوں نے شام کے حکومت مخالف گروہوں کی مدد سے جرابلس، الباب، راعی اور دابق جیسے شہروں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر ترکی کی حفاظت کے لئے خطرہ محسوس کیا گیا تو یہ ملک، شام میں ...
مارچ کو ہوئے فضائی حملے میں کم از کم 150 عراقی شہری ہلاک ہوئے جبکہ امریکی اور عراقی حکام نے اعلان کیا کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جائے گی۔
اسی طرح عراق کے وزیر دفاع عرفان محمود الحیالی نے حکم دیا ہے کہ موصل جدید نامی علاقے پر امریکی اتحاد کے حملے کی تحقیقات کی جائے۔
مارچ تک کرائے سروے کی بنیاد پر یہ رپورٹ دی ہے۔ اس سروے میں شامل 67 فیصد امریکی شہری جن کی آمدنی کم ہے، فاقہ کشی اور لاوارثي میں اضافے کی وجہ سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہیں۔
امریکہ میں اس صورت حال سے فکر مند افراد کی تعداد، 2010 اور 2011 میں ہونے والے سروے میں شامل لوگوں کی تعداد سے بہت زیادہ ہے ...
مارچ 2017 کو صوبے کی سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر عراق کے قومی پرچم کے ساتھ کردستان علاقے کا پرچم لگانے کے حق میں ووٹ دیا تھا جس پر عراقی حکومت اور كركوک کے تركمن قبائل نے سخت اعتراض کیا تھا۔
مارچ 2015 سے امریکہ کے اشارے پر یمن پر وسیع حملے شروع کئے ہیں۔ سعودی عرب کے حملوں کے دوران گزشتہ دو سال میں یمن کے 11 ہزار سے زائد افراد جان بحق ہوچکے ہیں۔