نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
قیدیوں کو موت کی سزا دینے کے لئے خفیہ عدالتوں سے استفادہ کرتا ہے۔ اس ادارے کی رپورٹ میں آیا ہے کہ خلیج فارس کے بہت سے عرب ممالک موت کی سزا دیتے ہیں اور تشویش اس بات کی ہے کہ ان ممالک میں موت کی سزا ایک عام بات میں تبدیل نہ ہو جائے۔
موجودہ وقت میں سعودی عرب کی جیلوں میں 30 ہزار سیاسی قیدی ہیں اور اس ...
قید بے گناہ سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ جب تک وہ اپنے حقوق حاصل نہیں کر لیں گے تب تک اس ملک کی ظالم حکومت کے خلاف مظاہرے جاری رہیں گے۔
مسلسل تیسرے دن بھی آل خلیفہ کی سیکورٹی فورسز نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر حملہ کرکے ان پر تشدد کیا ...
قید کی سزا سنائی تھی۔ کاپوچی چار سال بعد ویٹیکن کی ثالثی سے آزاد ہوئے اور نومبر 1978 میں ان کے فلسطین سے جلا وطن کر دیا گیا اور انتقال تک وہ روم میں جلا وطنی کی زندگی بسر کرتے رہے۔
سوڈان، لیبیا، عراق، شام اور کویت نے ڈاک ٹکٹ جاری کرکے ان کی خدمات کی تعریف کی۔ 2009 میں عیسائی عالم دین کا ...
قید کی سزا دی گئی ہے۔
عرب نیوز نے گزشتہ سال مئی میں رپورٹ دی تھی کہ تنخواہ نہ ملنے سے پریشان مزدوروں نے مکے میں بن لادن گروپ کی کئی بسوں کو نذر آتش کر دیا تھا۔ تعمیراتی کمپنی 80 سال سے زیادہ عرصہ قبل القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے والد نے بنائی تھی۔ بن لادن گروپ نے گزشتہ سال کے آخر میں کہا تھا کہ ...
قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا۔
قابل ذکر ہے کہ بحرینی فوج اور سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے کو اپنے میں لے لیا تاکہ اس طرح سے وہ الفداء اسکوائر پر واقع آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے مہینوں سے جاری دھرنے کو ختم کرا سکیں۔
بحرینی حکومت نے ملک میں جاری مظاہروں ک ...
قید و بند میں رکھا گیا ہے۔ بحرین میں جمہوریت کے حامیوں کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تشدد آمیز رویہ کی مذمت نہ کرنے کی وجہ سے انسانی حقوق کے کارکنوں اور اداروں نے برطانیہ کی شدید تنقید کی ہے۔ برطانیہ پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے آل خلیفہ حکومت کے ساتھ اپنے تجارتی اور فوجی معاہدوں کے لئے انسانی حقوق کو قر ...
قیدیوں کی رہائی سے ملک میں سیاسی عمل پھر سے شروع ہو سکتا ہے۔
واضح رہے کہ 11 فروری 2011 سے بحرین میں جمہوریت کے قیام اور شاہی نظام ختم کرنے کے لئے پرامن مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
قید و بند سے آزاد ہونے والے دسیوں فلسطینیوں کے گھروں سے درجنوں خفیہ کیمرے برآمد ہوئے ہیں جو انہوں نے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے کے دوران چپکے سے گھروں میں نصب کر دیئے تھے۔ الوقت - اسرائیل کی قید و بند سے آزاد ہونے والے دسیوں فلسطینیوں کے گھروں سے درجنوں خفیہ کیمرے برآمد ہوئے ہیں جو انہوں نے فلسطینی ...