نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قرآنکا مطالعہ اور تحقیقات کا ارادہ کیا تاکہ وہ ان غلطیوں کو مدعا بنا کر مسلمانوں کو عیسائیت کی طرف بلا سکیں اور انہیں عیسائی بنا سکیں۔
وہ سوچتے تھے کہ قرآن چودہ سو سال پہلے کی ایک ایسی کتاب ہوگی جس میں ریگستان اور اس کے متعلق کہانی قصے ہوں گے لیکن جب انہوں نے قرآن کا مطالعہ کیا تو تعجب میں پڑ گئے۔ ...
قرآن مجید کے نسخے میں بم نصب کیا ہے۔ الوقت - عراق کے موصل شہر میں ایک سیکورٹی ذرائع نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے موصل کے كنعوس شہر میں جان بوجھ کر قرآن مجید کے نسخے میں بم لگا کر انہیں سڑکوں اور گھروں کے دروازوں پر رکھے ہیں۔
عراق کی خبر رساں ایجنسی كل العراق نے اس ذری ...
قرآن مجید کے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کیا تھا۔ ان کا یہ ویڈیو ابھی تازہ ہی جاری ہوا ہے۔
امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل مائیکل فیلن کو امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کا مشیر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ اسلام کے بارے میں بہت سخت گیر نظریات رکھتے ہیں اور انہوں نے اپنے ایک بیان میں پیغ ...
قرآن کی تلاوت قرار دیا اور فرمایا کہ اس بات پر توجہ دینے سے کہ نماز پڑھتے وقت انسان، خدا سے بات کرتا ہے انسان میں خدا پر اعتماد، ہمت اور اعتماد پیدا ہوتا ہے اس لئے نماز اس کے صحیح وقت پر اور پوری توجہ سے پڑھنا چاہئے اور قرآن سے اس معنوں کو سمجھ کر قربت اختیار کرنی چاہئے اور مستحکم تعلقات قائم کرنا چ ...
قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا جس کے بعد مقررین، علماء اور خطباء نے خطاب کیا۔
مجلس ترحیم کو خطاب کرتے ہوئے تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے امام آیت اللہ موحدی کرمانی نے خدا پر ایمان اور حق کے راستے پر ڈٹے رہنے کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی اہم خصوصیت قرار دیا ...
امریکا کے نئے صدر اور نائب صدر نے اپنی بیویوں کے ساتھ واشنگٹن کے ایک چرچ میں دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ الوقت - امریکا کے نئے صدر اور نائب صدر نے اپنی بیویوں کے ساتھ واشنگٹن کے ایک چرچ میں دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعے کو حلف برداری ...
قرآن مجید کے خلاف مرتب و شائع کی گئی ہے، قتل کر دیئے جانے کا اہل ہے۔ میں غیرت مند مسلمانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اسے جہاں بھی پائیں، فورا قتل کر دیں اور جو بھی اس راہ میں مارا جائے گا، وہ انشاء اللہ شہید ہوگا۔ اگر کوئی کتاب کے مصنف تک رسائی رکھتا ہو لیکن اسے موت کے گھاٹ اتارنے کی صلاحیت نہ رکھتا ...
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے اور اس کو پارہ کرنے والوں میں شامل ہے۔
غور طلب ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے یہ پانچویں مسجد ہے، جس پر حملہ کیا گیا ہے۔
ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے امریکہ میں اسلامو فوبیا میں انتہائی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ حم ...
قرآن مجید کی آیات، اسلامی تاریخ اور پیغمبر اسلام اور اہل بیت علیہم السلام کے رشتہ داروں کے اقوال میں اپنے قریبی رشتہ داروں سے ملنے جلنے پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے۔
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے حوالے سے بیان کیا گیا ہے کہ جو بھی اپنے عزیز و اقارب اور رشتہ داروں سے ص ...