نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
فلسطینی عوام کے ساتھ یمنی عوام کی یکجہتی اور ہمدلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا صیہونی حکومت خطے ميں تمام مسائل کی جڑ ہے۔ عبدالملک الحوثی نے یہ بات زور دیکر کہی کہ یمنی عوام استقامت کے راستے کو جاری رکھے گی اور اسکے علاوہ ہر راستہ زلت اور پستی کا راستہ ہوگا۔انہوں نے سعودی پالیسیوں کا زکر کرتے ہوئے کہا ...
فلسطینی گروہوں پر کافی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ تحریک حماس اس وقت قطر کے قبضے میں ہے اور سب جانتے ہیں کہ غزہ پر حماس کی حکومت ہے۔ قطر کی پالیسیوں نے حماس کو بھی کافی حد تک متاثر کیا ہے جس کے نتیجے میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ حماس نے مصر میں اخوان المسلمین کے سابق صدر کی حکومت سے قریبی تعلقات قائم کرلئے تھے، ...
فلسطینی شہید اور گیارہ ہزار زخمی ہوئے تھے- اسرائیل کی اس جارحیت میں ہزاروں رہائشی مکانات اور تجارتی و مذہبی مقامات بھی تباہ ہوگئے تھے- اس کے باوجود عالمی برادری نے ان حملوں کے نتیجے میں تباہ ہوجانے والے علاقوں کی تعمیر نو کے اپنے وعدے پر ابھی تک عمل نہیں کیا ہے
فلسطینی انتظامیہ تھی جو صیہونی حکومت سے مذاکرات کرنے کو کہتی تھی لیکن صیہونی حکومت صرف اسی موقع پر مذاکرات کے لئے تیار ہوتی تھی جب اسے اپنی توقع سے زیادہ مراعات حاصل کرنے کی امید رہتی تھی۔ اب یہاں یہ سوال اٹھتا ہے کہ امریکہ کو ساز باز مذاکرات کی کامیابی کا کوئي یقین نہیں ہے اور نہ ہی فلسطین کی خود م ...
فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان امن بات چیت کی بحالی کے سلسلے میں پیش کیے گئے فارمولے کو بھی مسترد کردیا۔ حماس کے ترجمان اسماعیل رضوان نے کہا کہ فلسطینیوں کے حقوق میں افراط وتفریط کرنیوالے کسی بھی غیرملکی فارمولے کو قابل قبول نہیں سمجھا جا سکتا۔
فلسطینی کاز سے خیانت کرنے والی حکومتیں کہا جاتا ہے ان میں سرفہرست سعودی عرب اور مصر ہیں۔ یاد رہے چھے روزہ جنگ میں صیہونی حکومت نے مصر شام اور لبنان کے بعض حصوں پر قبضہ کرلیاتھا۔
حقیقت یہ ہےکہ صیہونی حکومت کی نظر میں قدس شریف ایک جیو اسٹراٹیجیک شہر ہے۔ اس شہر کی صیہونی حکومت کی نظرمیں اتنی اہمیت ہے ...
فلسطینی کاز سے محبت رکھنے والے ہر شخص کو اس سے دلی افسوس ہوگا کہ ترکی ایک ایسی غیرقانونی ریاست سے تعلقات بڑھا رہی ہے جو نہ صرف مسلمانوں کے قبلہ اول پر قابض ہے بلکہ گردن گردن تک مظلوم فلسطینیوں کے خون میں ڈوبی ہوئی ہے۔
فلسطینی کاز کو بہت زیادہ فائدہ پہنچا جس نے اس خطے کی سیاست میں نئی تبدیلی پیدا کردی۔1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں عربوں کو شکست کاسامنا کرنا پڑا جس سے فلسطین کا مسئلہ منظر سے ہٹ گیا۔بہت سے عرب ممالک نفسیاتی حوالے سے شکست خوردہ ہوگئے اور انہوں نے مسئلہ فلسطین کو فراموش کردیا
.امام خمینی رح نے جب شاہ ا ...