نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ الوقت - یورپی ملک آسٹریا کی حکومت نے اسکولوں، عدالتوں اور دیگر عوامی مقامات پر 'برقعے' پر پابندی عائد کرنے کے مسئلے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کی حکمران اتحاد تمام سرکاری ملازمین پر اسكارف اور اسلامی علامت سمجھی جانے والی کوئی چیز ...
غور کرنے سے ہمیں سمجھ میں آتا ہے کہ ان سے استفادہ کرنے والی طاقتیں کون ہیں؟ وہی ہیں جنہوں نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کا قیام کیا ہے تاکہ ایک طویل مدتی تصادم مسلط کر اس علاقے کے استحکام اور ترقی کا راستہ روک دیں۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فلسطینی قوم کی سیاسی حمایت ہرگز نظر انداز نہیں کرنا چ ...
غور کیا گیا۔
اس قرارداد میں شام پر نئی پابندیاں عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ قرارداد کے مسودے کے مطابق شام کے گیارہ حکام اور دس اداروں پر پابندی عائد کی گئی تھی اور یہ دعوی کیا گیا تھا کہ ان سب کا تعلق مبینہ کیمیائی حملے سے ہے۔
مغربی ممالک کی جانب سے پیش کئی گئی اس تجویز کے مطابق ان لوگوں ...
غور طلب ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے یہ پانچویں مسجد ہے، جس پر حملہ کیا گیا ہے۔
ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے امریکہ میں اسلامو فوبیا میں انتہائی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔
غور طلب ہے کہ ہندوستان اور روس کے ہمیشہ ہی اچھے تعلقات رہے ہیں۔ 1971 کی جنگ کے دوران بھی روس نے ہندوستان کی حمایت کی تھی۔ 2014 میں ہندوستان اور روس کے درمیان ہوئے جوہری توانائی کے معاہدے کے تحت روس کے ڈیزائن کردہ نیوکلیئر پلانٹ میں سروس کے لئے ہندوستانی انڈسٹری کے لئے امکانات کی امیدیں ہیں۔
جوہری ت ...
غور طلب ہے کہ کینیڈا سمیت مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا عروج پر ہے اور حالیہ دنوں میں مسلمانوں کو بڑے پیمانے پر نفرت اور نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
غور کرنا چاہئے۔ الوقت - مشرق وسطی کے استحکام کے لئے ایران کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ وٹل نے بدھ کو ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ...