:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بحرینی حکومت کے مظالم پر خاموش نہیں رہیں گے : سنی عالم دین

Tuesday 17 January 2017
بحرینی حکومت کے مظالم پر خاموش نہیں رہیں گے : سنی عالم دین

الوقت - مزاحمتی مذہبی رہنما کونسل کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے تین نوجوانوں کی سزائے موت پر خاموش نہیں رہ سکتے۔

شیخ ماہر حمود نے پیر کو منامہ پوسٹ سے انٹرويو میں کہا کہ تین نوجوانوں کی سزائے موت خطرناک اشتعال انگیز اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ بحرینی حکومت یہ جان لے کہ اس طرح کی خطرناک پالیسی کا نتیجہ اس ملک کی صورت حال کے مزید پیچیدہ اور خراب ہونے کی شکل میں برآمد ہوگا۔

شیخ حمود نے بحرینی عوام کے مطالبات کو انصاف اور عدالت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بحریین عوام نے اپنے مطالبے کے لئے ہمیشہ پرامن مظاہرے کا راستہ اختیار کیا ہے اس لئے آل خلیفہ حکومت کو اس قوم کے ساتھ اس طرح کا سلوک نہیں کرنا چاہئے۔  انہوں نے دنیا کے تمام حریت پسندوں سے آل خلیفہ حکومت کی تین نوجوانوں کے خلاف مجرمانہ کارروائی کی مذمت کرنے اور آل خلیفہ کے اس طرح کے اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل کی۔
غور طلب ہے کہ بحرینی حکومت نے 3 کارکنوں کو 2014 کے بم حملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں اتوار کو گولی مار کر موت کی سزا دی۔

ٹیگ :

بحرین سزائے موت نوجوان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے