نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
غداری کے الزام کا سامنا ہے-
سیاسی تجزیہ نگار کی نگاہ میں پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا نواب اکبر بگٹی قتل کیس کے الزام سے بری ہونا اس بات کا عکاس ہے کہ پاکستانی فوج، حکومت اور عدلیہ کے درمیان تعاون مضبوط ہوا ہے- دوہزارتیرہ میں نواز شریف کے دوبارہ برسراقتدار آنے کے بعد پاکستان کی بری فوج کے سابق ...
دوحہ اجلاس ، ایران کی شرکت پر سعودی عرب کی تاکید کی وجہ سے ناکام ہو گیا الوقت - دوحہ اجلاس ، ایران کی شرکت پر سعودی عرب کی تاکید کی وجہ سے ناکام ہو گیا اور اجلاس میں شریک سولہ ملک ، سعودی عرب کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے کچھ نہيں کر پائے ۔
ویسے بڑی عجیب بات یہ رہی کہ سعودی عرب جو ہر میدان اور ہر شعبے ...
غداری اور بیت المقدس کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ خطے میں جنگ اور خونریزی کرنے کا مقصد، اسرائیل کی سیکورٹی کو یقینی بنانے اور مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دینا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب یمن پر حملہ کرکے اور اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پیدا کرکے ، اسرائیل کی مدد کر ...
غداری کا مقدمہ چلے گا۔
ترک وزیر اعظم بن علی يیلدریم نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت میں ملوث افراد کو سزائے موت تو نہیں ملے گی کیونکہ ملک کے آئین میں اس طرح کا کوئی قانون نہیں ہے تاہم مستقبل میں فوجی بغاوت کے امکان کو ختم کرنے کے لئے آئینی تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔
اس ب ...
غداری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں بھی امریکا ملوث ہے کیونکہ سعودی حکومت امریکہ کے سامنے جھکی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت ، گھروں، ہسپتالوں اور اسکولوں پر مسلسل بمباری اور بچوں کے قتل عام جیسے واقعات سعودی حکومت کے دیگر جرائم ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ افسوس کی بات ہے کہ جس وقت اقو ...
غداری نہیں کی ہے۔ الوقت - پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ 11 ستمبر کے واقعے کے بعد امریکا میں صورتحال بدل گئی تھی اور اگر پاکستان اپنی چھاؤنیاں امریکا کے حوالے نہیں کرتا تو ہندوستان ایسا کرتا، کیونکہ اس کام کے لئے ہندوستان پوری طرح تیار تھا۔
پاکستان کے سابق فوجی حکمراں پرویز مشرف نے ایک ...
غداری کا الزام لگا رہے تھے۔
شامی فوج دو دن پہلے یہ کہہ رہی تھی کہ حلب کی آزادی قریب ہے۔ حالیہ ہفتوں میں دہشت گردوں کو حلب میں شدید شکست ہوئی تھی۔ دہشت گردوں کے حامیوں نے بہت کوشش کی کہ مختلف اجلاسوں کے ذریعہ مشرقی حلب میں شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کی کارروائی ركوا دیں لیکن شامی فوج کے عزم و ارادے ...
غداری کی ہے۔
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ سینیٹ کی جانب سے رکن پارلیمنٹ جیف سیشنس کے نام کی تصدیق ہونے تک ورجینیا میں امریکی اٹارنی ڈانا بوينٹے اٹارنی جنرل کا عہدہ سنبھالیں گے۔