نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
غاصبانہ قبضے میں دسیوں ممالک شریک ہوئے، ملک کی مزاحمت کو کمزورکرنے کے لئے سیاسی، فوجی اور تشہیراتی پالیسیوں کے ذریعے بھر پور کوشش کی لیکن مزاحمت کو ختم نہیں کر سکے۔
اس خط میں آیا ہے کہ غمگین افغان عوام در حقیقت جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں لیکن ان کو یہ بھی پتا ہے کہ ملک میں جاری ج ...
غاصبانہ قبضے اور غیر قانونی کالونیوں کی تعمیرات، صیہونی حکومت کی جانب سے غصب کی گئی سرزمینوں اور حقوق کی واپسی کے فلسطینی ارادے کو ختم نہیں کر سکتی۔
واضح رہے کہ صیہونی پارلیمنٹ کنسٹ نے دو شنبے کی شام کو ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت فلسطینیوں کی ملکیت پر بنے گھروں کی تعمیر کو قانونی شکل دے دی گئ ...
غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے کا واحد مؤثر راستہ ہے۔
بیان میں سات عشروں سے جاری فلسطین کے غاصبانہ قبضے کے اختتام اور بیت مقدس کے دارالحکومت کے ساتھ فلسطینی ملک کی تشکیل پر زور دیا گیا ہے۔
منشور میں عالمی برادری سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اسرائیل پر مؤثر دباؤ ڈال کر غزہ پٹی کا محاصرہ سمیت اس کے غیر انسا ...
غاصبانہ قبضے کے خلاف لڑنے والی تنظیموں کو ایران سے ملنے والی مدد سے دشمنوں کو پسپائی اختیار کرنا پڑا ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا کہ اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف لڑنے والی تنظیموں کو ایران سے ملنے والی مدد سے دشمنوں کو پسپائی اختیار کرنا پڑا ہے۔
وزیر دفاع ...
غاصبانہ قبضہ وہی مسئلہ ہے، اس معاملے میں ذرہ برابر بھی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزاحمت نہ ہوتی تو لبنان آزاد نہ ہوتا اور تكفيريوں کو مایوسی سے راہ فرار اختیار نہ کرنی پڑتی۔
غاصبانہ قبضہ کیا تھا۔
بحرین کی آل خلیفہ حکومت اس بات کا صحیح جائزہ نہیں لے پا رہی ہے کہ شیخ عیسی قاسم پر مقدمہ چلانے کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں اسی لئے وہ اس مقدمے کو ملتوی کر دیتی ہے اور یہ اس بات کی علامت ہے کہ بحرین کی آمر حکومت اس ملک کے عوام کے ارادوں کے مقابلے میں بوكھلاہٹ کا شکار ہے۔
غاصبانہ قبضہ کرنے والی صیہونی حکومت سے بھی رشتے بحال کر لیے ہیں جس کی ترک عوام کے ساتھ ہی دیگر مسلم ممالک کے افراد، تنظیموں اور سیاست دانوں نے تنقید کی ہے۔
غاصبانہ قبضہ، دنیا کی تاریخ میں غاصبانہ قبضے کی سب سے بدترین شکل ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ تقریبا 6 دہائی پہلے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ، دنیا کی تاریخ میں غاصبانہ قبضے کی سب سے بدترین شکل ہے۔
مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے خصوصی ...
غاصبانہ قبضہ ختم کیا جائے، یہودی، فلسطین کے سلسلے میں انصاف چاہتے ہیں، یہودیت، صیہونزم کی مخالف ہے، یہودی ایران اور فلسطین کے ساتھ سفارتکاری کے حامی ہیں۔
یہ مظاہرے تین دن تک جاری رہا اور اتوار کو اس میں شامل ہونے والوں کی تعداد کافی بڑھ گئی تھی۔ مظاہرین ایپک اجلاس کے منعقد ہونے کے مقام پر دروازے پر ...