نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عوامی انقلاب کے روحانی رہنما شیخ عیسی قاسم پر مقدمہ چلانے والی تھی تاہم مقدمہ چلانے کے نتائج سے خوفزدہ ہونے کی وجہ سے اس نے کئی بار اس مقدمے کو ملتوی کر دیا تھا۔
مقدمے کے لئے جس تاریخ کا اعلان کیا گيا تھا اس کی بنیاد پر شیخ عیسی قاسم پر 14 مارچ کو مقدمہ چلانے والا تھا تاہم یہ وہی دن ہے جس دن ...
عوامی انقلاب کے آغاز کے بعد سے، آل خلیفہ حکومت نے ہزاروں انسانی حقوق کے کارکنوں، سیاسی کارکنوں اور سماجی کارکنوں کو جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ہے۔
بحرینی عوام اپنے حقوق کے لئے پرامن تحریک چلا رہے ہیں جبکہ آل خلیفہ حکومت اس تحریک کو وحشیانہ طریقے سے کچلنے میں مصروف ہے۔
بحرین خلیج فارس کا ای ...
عوامی طور پر کچھ بیان دیا ہے، اس کے ساتھ ہی ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے فون ٹیپنگ کے الزامات کی تحقیقات بھی کی جانی ہے۔ ٹرمپ نے چار مارچ کو ٹویٹ کیا تھا کہ اوباما نے ان کے فون ٹیپ کرائے تھے، ان الزامات کے بعد ملک میں سیاسی بحث تیز ہوگئی تھی۔
عوامی اور معاشی مفادات میں نہیں ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگي اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردی کے متعدد واقعات کے بعد چمن اور طورخم کے مقام پر پاک-افغان سرحد کوغیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
عوامی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، یمنی قوم کے حقیقی دشمن ہیں۔ الوقت - یمن کے عوامی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، یمنی قوم کے حقیقی دشمن ہیں۔
جمعے کو تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا کہ علاقے میں امریکہ اور ا ...