نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
علی الصبح استنبول اور شام کے سرحدی علاقے غازی عنتاب سمیت کئی شہروں میں کی گئی پولیس کارروائی میں مجموعی طور پر 445 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ سب سے بڑا آپریشن جنوبی صوبے میں چلایا گیا جہاں پولیس نے 100 سے زائد مشتبہ افراد کو الگ الگ جگہوں سے گرفتار کیا اور ان کے پاس سے دہشت گرد گروہ داعش سے متعلق ا ...
علی خامنہ ای نے کئی دن پہلے تاکید کی تھی کہ ایرانی عوام 22 بهمن کو امریکہ کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دیں گے۔
مختلف ممالک کے سیکڑوں غیر ملکی مہمان بھی تہران میں 22 بهمن کے موقع پر ہونے والی خصوصی ریلیوں اور پروگراموں میں شرکت کرنے کے لئے ایران آئے ہیں۔
علی سلمان کی سزا میں سختی اور ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی گرفتاریوں اور آل خلفیہ حکومت کی انتقامی پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے انسانی حقوق کے اہلکاروں سمیت انسانی حقوق کے مرکز کے ارکان کو آل خلیفہ ...
علی اکبر ولایتی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکا کے نئے صدر کی دھمکیوں کو اہمیت نہیں دیتا اور واقعی ٹرمپ امریکا کے سابق صدور کے ہی راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں صرف ٹرمپ کی جانب سے ایران کے تعلق سے دشمنی ظاہر کرنے کے انداز مختلف ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم عظیم تاریخ ، تہذیب اور تمدن کی حامل ...
علی خامنہ ای نے اس پر فوری طور پر رد عمل ظاہر کیا اور اس طرح کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کسی مجتہد کا فتوی اس کے انتقال سے ختم نہیں ہوتا اور اب بھی تمام مسلمانوں کے لئے اس پر عمل لازمی ہے۔ انہوں نے آخری بار 2005 میں حاجیوں کے نام اپنے پیغام میں ایک بار پھر سلمان رشدی ک ...
علیحدگی پسندی کا موضوع بھی پایا جاتا ہے۔ ان کا دعوی کہنا تھا کہ اس مسئلے کو روکنے کی ضرورت ہے۔ رجب طیب اردوغان کا دعوی تھا کہ شام میں بھی یہ مسئلہ پایا جاتا ہے۔
اردوغان نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ شام کے واقعات کا بھی سد باب کرنا چاہئے، کہا کہ اسی لئے ہمارے اور خلیج فارس کے ممالک کے درمیان تعاون، ایک ذ ...
علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر حیدر آباد کو فون کرکے دھماکے کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو فوری واقعے کی جگہ پہنچنے کی ہدایت کی۔
علیہ کی جدوجہد کی تعریف کرتے ہوئے ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکام اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے سید عباس موسوی اور شیخ راغب حرب سمیت حزب اللہ کے سینئر رہنماؤں اور كمان ...
علی خامنہ ای کے پیغام سے کو شروع ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ بین الاقوامی کانفرنس 21 اور 22 فروری کو منعقد ہوگی جس میں ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے 80 ممالک کے 700 غیر ملکی مہمانوں شرکت کر رہے ہیں۔
تہران کانفرنس کا ایک ہدف، عالم اسلام اور دنیا کے دیگر امن پسند ممالک کی توجہ ...
علی خامنہ ای نے تہران میں منعقد بین الاقوامی فلسطین کانفرنس سے اپنے افتتاحی خطاب میں فرمایا کہ فلسطین کی داستان اور فلسطینی عوام کی برداشت، مزاحمت اور مظلومیت ہر منصف اور حریت پسند انسان کو غم و اندوہ میں مبتلا کر دیتی ہے۔
آپ نے فرمایا کہ تاریخ کے کسی بھی گوشے میں دنیا کی کوئی بھی قوم ایسے ظالم سے ...