نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے انتظامی حکم کو چیلنج کر دیا ہے۔ الوقت - امریکا کی ہونولولو کی فیڈرل عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے انتظامی حکم کو چیلنج کر دیا ہے۔
ہوائی ریاست امریکا کے نئے صدر کے انتظامی حکم کو عدالت میں چیلنج کرنے والی پہلی امریکی ریاست کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ اس ریاس ...
عدالتی دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ اس کے بعد گلن مذکورہ لڑکی کو نیند کی دوائیں دے دیتا تھا اور جب اس لڑکی پر نیند طاری ہو جاتی تھی تو اس کو جنسی طور پر ہراساں کرتا تھا۔ انہیں لڑکیوں میں سے ایک کی عمر صرف 16 سال تھی جبکہ گلن اس سے دو گنا عمر میں زیادہ تھا۔ ان لڑکیوں میں سے ایک کی عمر 14 سال تھی۔
گلن ...
عدالت نے ملک کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی آزادی پر موافقت کر دی ہے۔ الوقت - مصر کی ایک عدالت نے ملک کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی آزادی پر موافقت کر دی ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشرقی قاہرہ کی ایک عدالت نے 2011 کے انقلاب کے دوران مظاہرین کے قتل عام میں شامل ہونے کے مسئلے میں سابق آمر کو بری کر ...
عدالت گزشتہ 27 فروری کو بحرین کے عوامی انقلاب کے روحانی رہنما شیخ عیسی قاسم پر مقدمہ چلانے والی تھی تاہم مقدمہ چلانے کے نتائج سے خوفزدہ ہونے کی وجہ سے اس نے کئی بار اس مقدمے کو ملتوی کر دیا تھا۔
مقدمے کے لئے جس تاریخ کا اعلان کیا گيا تھا اس کی بنیاد پر شیخ عیسی قاسم پر 14 مارچ کو مقدمہ چلانے ...
عدالت نے کہا ہے کہ دفاتر اور کارخانوں میں حجاب اور اسكارف پر پابندی قانونی ہے۔ الوقت - یورپی عدالت نے کہا ہے کہ دفاتر اور کارخانوں میں حجاب اور اسكارف پر پابندی قانونی ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کمپنیوں کے مالک اپنے ملازمین کو کسی بھی طرح کے سیاسی، مذہبی یا فلسفیانہ علامت کے استعمال سے روک ...
عدالتوں نے دفاتر اور کارخانوں میں کام کرنے والی مسلم خواتین اور لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا ہے جو یورپ میں اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دینے کا حربہ ہے۔ الوقت - انڈیپینڈینٹ اخبار نے اپنے آج کے جائزے میں لکھا کہ یورپ کی عدالتوں نے دفاتر اور کارخانوں میں کام کرنے والی مسلم خواتین اور لڑ ...
عدالت کی جانب سے چھ مسلم ممالک کے شہریوں کو امریکہ میں داخلے سے متعلق ان کے حکم کو پھر سے معطل کر دیا گیا۔ ٹرمپ نے چھ مارچ کو ہی سفر سے متعلق نئے حکم پر دستخط کئے تھے، جس میں دنیا کے چھ مسلم ممالک کے شہریوں کو امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
ہوائی کی ایک وفاقی جج نے اس حکم کے نفاذ ...
عدالت سے باہر حل سکتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کو بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر سماعت کے دوران ہندوستان کی سپریمی کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ بابری مسجد تنازع کو دونوں فریق کورٹ سے باہر باہمی گفتگو کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش کریں۔ سپریم کورٹ نے ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ دونوں فریق کو گفتگو میں یہ ...
عدالت کی جانب سے سزائے موت کے سنائے گئے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں شہید نوجوان مصطفی حمدان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید مظاہرے کئے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی شہریوں نے سنیچر کو ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کرکے تین بحرینی نوجوانوں کی سزائے م ...
عدالت کے اس فیصلے کی مخالفت میں مظاہرے کئے جس میں 2 پولیس اہلکاروں کے مشتبہ قتل کے الزام میں 2 بحرینی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
بحرین کے ایک عدالت نے دو بے گناہ بحرینی شہریوں محمد ابراہیم طوق اور محمد رضی عبداللہ کو دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے بے بنیاد الزام میں سزائے موت سنائی ہے جس ...