نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صدارتی انتخابات بھی ہونے والے ہیں۔ جس کی وجہ سے سیکورٹی پر ابھی سے کام کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ فرانس کے پیرس میں واقع تقریبا 324 میٹر بلند ایفل ٹاور کو 1889 میں بنایا گیا تھا۔ اسے دیکھنے دنیا بھر سے ہر سال تقریبا 70 لاکھ افراد جاتے ہیں۔
صدارتی دفتر کے میڈیا انچارج پرویز اسماعیلی نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر روحانی بادشاہ عمان اور امیر کویت کی دعوت پر بدھ کو ان دونوں ممالک کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ صدر ڈاکٹر حسن روحانی بدھ کی صبح عمان کے بادشاہ سلطان كابوس کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت مسقط جائیں ...
صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی زبردست کامیابی کے بعد بلغاريہ کی مشہور پیشنگوئی کرنے والی خاتون بابا وانگا ایک بار پھر دنیا کے ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں ہیں۔ الوقت - امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی زبردست کامیابی کے بعد بلغاريہ کی مشہور پیشنگوئی کرنے والی خاتون بابا وانگا ایک بار پھر دنیا ...
صدارتی انتخابات میں کامیابی کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں۔
ان مخالفین کا ارادہ ہے کہ 2020 سے اختتام تک وہ ٹرمپ کے شر سے نجات پانا چاہتے ہیں۔ اسی تناظر میں وہ ٹرمپ پر ھمہ جانبہ حملہ کر رہے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان کا ارادہ ہے کہ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لئے تمام طریقہ کار کا اس ...
صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قحط کی وجہ سے ملک کو قومی المیہ کا سامنا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ قحط کی وجہ سے تمام علاقے میں انسانی بحرانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
صومالیہ میں قومی المیہ کا اعلان ایسی حالت میں کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ نے م ...
صدارتی حکم کو چیلنج کیا تھا۔
ہوائی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سفری پابندیوں سے متعلق نئے آرڈر سے ریاست کی مسلم آبادی، سیاحت اور غیر ملکی طلبا کو نقصان پہنچے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائ ...
صدارتی انتخابات ہونے کے بعد دو ہفتے کے اندر ہی نیوزی لینڈ کی ورکنگ ویزا اور شہریت سے متعلق ویب سائٹ پر امریکی وزٹرز کی تعداد اچانک دس گنا بڑھ گئی۔
نیوزی لینڈ میں مقیم بہت سے امریکی شہریوں نے کہا ہے کہ ان کے خاندان کے افراد اور دوست ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد اس ملک سے نکل جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بہت ...
صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کر رہی ہے۔ الوقت - امریکہ کی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کے سربراہ جیمز كومے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایجنسی گزشتہ سال کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کر رہی ہے اور اس کی تحقیقات کے دائرے میں ٹرمپ کی انتخاباتی ٹیم اور ماسکو کے درمیان ممک ...