نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جارحیتوں کا وقت ختم ہو چکا ہے اور اس حکومت کو اس کی قیمت اچھی طرح پتا چل چکی ہے۔
العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، انہوں نے کہا کہ ایسا ظاہر ہو رہا ہے کہ آہستہ آہستہ ہم یہ بھول ہی جائیں گے کہ اسرا ...
شکست کا سامنا ہے اور اس کے لئے موصل میں اپنے کنٹرول والے علاقوں میں باقی رہنا ناممکن ہو جائے گا۔
عراق کے وزیر دفاع عرفان الحيالی نے موصل کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز کے ساتھ موصل کے عوام کے تعاون کے نتیجے میں داعش تباہی کے قریب ہے۔
واضح رہے کہ سیکورٹی فورسز نے م ...
شکست ہے اور یہ ایسا کام ہے جس پر موجودہ وقت میں کام ہو رہا ہے۔
اس ملاقات میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بھی کہا کہ اس وقت عراقی سیکورٹی فورس دہشت گرد گروہ داعش سے مقابلے کی سربراہی کر رہی ہے اور موصل شہر کی مکمل آزاد قریب ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش کا مکمل خاتمہ کرنے میں عراق، ت ...
شکست دی ہے۔
ویڈیو کے آخر میں ابو مجاہد البلوشي نامی دہشت گرد کہتا ہے کہ داعش، ایران پر قبضہ کر لے گا۔ داعش کے اس قسم کے دعوے عراق کے ڈکٹیٹر صدام کے دعووں کی یاد دہانی کراتے ہیں جس نے کہا تھا کہ وہ چند دن میں ایران کو اپنے کنٹرول میں لے لے گا لیکن دنیا کے دسیوں ممالک کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد ...
شکست کھا چکے ہیں لیکن ان کو کم سمجھنا نہیں چاہئے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ سیکورٹی اہلکاروں، رضاکار فورس ، پولیس اور انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے جنگ میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور ان میں داعش کے قبضے میں باقی بچے علاقوں کو آزاد کرانے کا مضبوط ارادہ پایا جاتا ہے۔
شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش فوج اور عوام کے حوصلے پست کرنے کے لئے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد فوج نے مغربی موصل کے يرموک ثانی نامی محلے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کر ...