نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شمال میں سعودی فوجیوں پر شدید حملہ کیا جس میں سعودی عرب کی دسیوں ایجنٹ اور فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
یمنی فوج اور رضاکار فورسز نے اتوار کو اسی طرح ملک کے مرکز میں واقع مآرب صوبے میں سعودی ایجنٹوں پر حملہ کرکے چار سعودی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
شمالی حیاط کو خالی کر دیا گیا تاکہ اسنائپرز سرچ آپریشن کر سکیں۔
صبح تقریبا 11 بجے خفیہ اہلکاروں نے واضح کیا کہ وہ ایک مشتبہ پیکٹ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
پریس بریفنگ روم میں موجود میڈیا گروپ کو کمرے کے باہر نہ جانے کی ہدایت دی گئی۔ عمارت کے چاروں طرف سڑکوں کو بھی بلاک کر دیا۔
سرچنگ اور انویس ...
شمال مغربی صوبے میں جمعے کے روز صبح کے وقت ایک امام بارگاہ کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ ابھی تک کسی شخص یا گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے. پارا چنار سے زخمیوں کی منتقلی کے لیے فو ...
شمال مغربی پاکستان کی كرم ایجنسی کے پاراچنار میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 22 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ پاراچنار شیعہ اکثریتی علاقہ ہے۔
اس سے پہلے بھی طالبان، لشکر جھنگوی اور جماعت الاحرار اس علاقے میں دہشت گردانہ حملے کرتے آئے ہیں۔
21 جنوری کو پاراچنار کی پھ ...
شمالی صوبے حماۃ میں دہشت گردوں اور مسلح گروپوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بیجو اور الغربال علاقوں میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
شام کی فوج نے دہشت گردوں کے ساتھ دس دنوں تک شدید جھڑپوں کے بعد اس صوبے کے زیادہ تر علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ شام کے نام نہاد انسانی حقوق مرکز کی رپورٹ ک ...
شمالی علاقوں میں اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے ابو عبیدہ، شليوط، حجامہ، زور مسالک اور تصليبہ ام حسان نامی شہروں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج کی اس کارروائی میں متعدد غیر ملکی سمیت 500 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
مقامی ذرائع نے بھی بتایا ہے کہ خطاب ...
شمالی شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہو چکا ہے لیکن جب تک اس علاقے میں معمولات زندگی بحال نہیں ہو جاتی، ترکی کے فوجی علاقے سے باہر نہیں نکلیں گے۔
انہوں نے حریت اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی فورسز کی جانب سے علاقے کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کی صلاحیت پیدا ہو جانے اور شامی پناہ گزینو ...
شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تنہا ہی شمالی کوریا کو لگام لگا سکتا ہے۔ الوقت - امریکہ نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تنہا ہی شمالی کوریا کو لگام لگا سکتا ہے۔
ساؤتھ فلوریڈا میں چ ...
شمال میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے دوران معردس شہر کو آزاد کرا لیا جس کے دوران بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
اس جھڑپ کے بعد فوج اور اس کی اتحادی فورسز کی پیش رفت جاری ہے۔ ادھر دہشت گرد گروہ داعش نے سیرین ڈیموکریٹک فورس پر الطبقہ شہر کے نواحی علاقے میں ڈرون طی ...
شمالی عراق کے کرکوک شہر میں کردستان کے پرچم کو نیچے اتار لیں۔
اردوغان نے عراقی کردوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے یہ نہیں کیا تو ان کے ترکی کے ساتھ تعلقات خراب ہو جائیں گے۔
اردوغان کا کہنا تھا کہ میں یقینی طور پر اس دعوے کو قبول نہیں کرتا کہ کرکوک کردوں سے متعلق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کر ...