نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سیاحت کے شعبوں میں دونوں ممالک کے تعلقات پھر سے بحال ہوں اور علاقائی تبدیلیوں اور تعلقات کی بہتری کے لئے اپنے مفاد کو آگے بڑھانے کے لئے مغرب پر دباؤ ڈالنے کا راستہ ہموار ہو جائے گا۔
سیاحتی سفر سمجھ لیا ہے اور جو ایران کی مومن و انقلابی قوم سے اپنی دشمنی اور کینے کو 'حج کو سیاسی رنگ دینے' جیسی باتوں کے پردے میں چھپا رہے ہیں، وہ ایسے حقیر اور معمولی شیطان ہیں جو بڑے شیطان امریکا کے اغراض و مقاصد کو خطرے میں پڑتے ہوئے دیکھ کر کانپنے لگتے ہیں۔
ہیکروں کے حملے کے بعد اکاونٹ ...
سیاحتی شعبے کے سربراہ سلطان بن سلمان نے کہا کہ اب سعودی عرب تیل سے بھرے جہاز پر سوار نہیں ہے اسی لئے عوام کو حکومت سے مزید سہولیات اور نوکریوں کی امیدیں نہیں رکھنی چاہئے۔
عوام کی جانب سے شہریوں کی صحت کے انشورینس کے مطالبات کو کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ...
سیاحتی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ گلستان، خوزستان اور خراسان صوبوں کی طرح عراق کے گردشگروں کا مرکز بنے گا اور جلد ہی اس صوبے سے عراق کے لئے پروازیں شروع کی جائیں گی۔
سیاحتی مقام اور غیر ملکی سیاح ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغربی سیاح خاص طور پر برطانوی سیاح سب سے زیادہ ہندوستان کا سفر کرتے ہيں۔
اس سے پہلے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی آئی بی نے بھی خبردار کیا تھا کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی، دہشت گردوں کے تعاون سے ہندوستان میں حملے کی کوشش کر رہ ...
سیاحتی امور کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ حکومت کے اس قدم سے خلیج فارس کے ممالک سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں کمی آ سکتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے کئی یورپی ممالک میں برقعے پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں تاہم آسٹریا کے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ یہ ایک 'علامتی' قدم ہے۔
واضح رہے کہ فرانس ...
سیاحت کے شعبے میں در آمد میں اضافے، مہاجرین اور پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی پالیسی میں تبدیلی اور ٹیکس جیسی غیر پیٹرولیم اشیاء کی فروخت سے ہونے والی در آمد میں اضافے اور آرامکو کے پانچ فیصد شیئر کی فروخت سے نہ صرف یہ کہ سعودی عرب کی پیٹرول کی فروخت پر وابستگي کو کم کرے گی بلکہ ملک میں جوانوں کی بے ر ...
سیاحت اور غیر ملکی طلبا کو نقصان پہنچے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا ترمیم شدہ انتظامی حکم جاری کیا تھا جو 16 مارچ سے نافذ ہوگا۔ اس نئے صدارتی حکم میں عراق کے شہریوں پر امریکہ سفر پر عائد پابندیوں کو ختم کر لیا گیا تھا ...