نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سنیچر کی رات یمنی فوج نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی پر میزائل سے حملہ کیا۔
فروری کے آغاز میں بھی یمنی فوج نے ریاض کے مغرب میں واقع ایک فوجی چھاؤنی کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ میزائل سے کتنا جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
چاروں طرف سے ...
سنیچر کو ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ تل ابیب کو جب بھی حزب اللہ کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی کی اطلاع موصول ہو گی، اسرائیلی فوج اسے نشانہ بنائے گی۔
اسرائیلی فوج، بحران شام کے آغاز کے بعد سے دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کئی بار شامی فوجی ٹھکانوں پر حملے کر چکی ہے۔
ابھی ح ...
سنیچر کو اپنی اتحادی فورسز کی مدد سے شمالی حماۃ میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے۔
فوج نے اسی طرح دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے حماۃ شہر کے قمحانا شہر پر حملے کو ناکام بنا دیا اور كوكب شہر کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
فوج کی اس کارروائی میں النصرہ فرنٹ ...
سنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی شہریوں نے سنیچر کو ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کرکے تین بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔
بحرینی عدالت نے جمعرات کو ملک کے تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو موت کی سزا سنائی تھی۔ مظاہ ...
سنیچر کی شام کو یمن پر سعودی عرب کے حملے کی دوسری بربسی کے موقع پر تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ امت مسلمہ کا خاتمہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی موجودگی صیہونی حکومت کے مفاد میں ہے۔
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور دنیا کے ...
سنیجر کو ہندوستان پہنچا ہے۔
اس جہاز پر جانے والے ایرانی بحریہ کے جوان، ہندوستانی بحریہ سے کچھ تجربات کا لین دین کریں گے اور ساتھ ہی کھیل اور دوسرے ثقافتی پروگرامز بھی منعقد کریں گے۔
بحریہ کے کیپٹن قربانی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کی بحریہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات پر خوشی ظاہر کرتے ہو ...
سنی مسلمانوں کو اپنے ملک کے خلاف ورغلانے کی کوشش کی ہے۔
داعش نے 37 منٹ کا فارسی زبان میں ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں تین افراد ایران کے خلاف بولتے ہوئے اسے دھمکیاں دے رہے ہیں۔ یہ تینوں دہشت گرد ایران میں بولی جانے والی تین اہم زبانوں کی نمائندگی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابو فاروق الفارسی نامی شخص ...
سنی مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا قرار دیا جو امریکہ کے حکم سے ممکن ہوا ہے۔
جنرل مرزا اسلم بیگ کا کہنا ہے کہ مسلمان بہت ہوشیار ہیں اور وہ ظلم برداشت نہیں کریں گے اور غدار رہنماؤں کی پیروی نہیں کریں گے۔
جنرل راحیل شریف کی جانب سے سعودی عرب کی سربراہی میں بنے نام نہاد اسلامی ممالک کے فوجی ات ...
سنیچر کی صبح سے شروع ہو گیا ہے۔ یہ مسلح حکومت مخالف گروہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ بس میں بیٹھ کر شام کے شمالی صوبے ادلب کی جانب روانہ ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مہم میں 1800 لوگوں نے علاقے کو چھوڑ دیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کے رپورٹر نے رپورٹ دی ہے کہ پہلے گروہ میں 15 بسوں میں 600 مسلح افراد اپنے اہل ...
سنیچر کو صوبہ الانبار کے مغرب میں واقع القائم شہر میں ایک کارروائی میں ابو یحیی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، عراقی فضائیہ کے ہوائی حملے میں داعش کے ہلاک ہونے والے کمانڈروں میں ترکی جمال دیلمی عرف ابو ہاجر اور سالم مظفر العجمی عرف ابو خطاب بھی شامل ہیں۔
عراقی فوج نے ملک میں داعش ...