نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سفیر اور صدر کے خصوصی ایلچی ڈاکٹر عمر زاخیلوال ای سی او میں شرکت کریں گے جبکہ افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی بھی ای سی او کی وزراء کونسل کے 10 رکنی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
سفیر سے دو بار ملاقاتیں کی تھیں۔ یہ ملاقاتیں گزشتہ سال جولائی اور ستمبر میں ہوئی تھیں۔
امریکا میں ان ملاقاتوں کو لے کر ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ سیشنز نے کہا کہ انہوں نے روس کے کسی بھی شخص سے ملاقات میں انتخاباتی مہم کے بارے میں کبھی کوئی گفتگو نہیں کی لیکن ڈیموکریٹ رہنما مطالبہ کر رہے ہیں کہ سیشنز وز ...
سفیر بھی رہ چکے ہیں اور تہران میں امریکی سفارتخانے پر طلبہ کے قبضے کے دوران گرفتار سفاکاروں میں بھی وہ شامل تھے۔ جمعرات کو شائع ہونے والے مقالے میں لیبمرٹ کا کہنا تھا کہ 1979 سے اب تک امریکا نے ایرانی نظام کو تبدیل کرنے اور ایران کے اثرو رسوخ کو روکنے کے لئے متعدد کام انجام دیئے لیکن سب بے نتیجہ ثاب ...
سفیر جاسوس نہیں ہیں۔ الوقت - سی آئی اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ روسی سفیر جاسوس نہیں ہیں۔
امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ جان میک لاگلین نے روس کے ساتھ نئی سرد جنگ کی شروعات کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ماسکو کے سفیر جاسوس نہیں ہیں۔
سی این این کی رپورٹ کے مطابق س ...
سفیر سے ملاقات میں تہران کے ساتھ تعلقات کی حفاظت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی صورت میں ایران کے ساتھ تعلقات کو خطرے کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔
انہوں نے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست سے اسلام آباد میں ملاقات میں یہ بات کہی۔ جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ پاکستان کی فوج، ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات اور را ...
سفیر سے ملاقات میں پاک فوج کے سربراہ نے جو گفتگو کی... الوقت - سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ اور ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو فوجی اتحاد کا سربراہ مقرر کئے جانے کے بعد اس موضوع پر متعدد تبصرے سامنے آئے جس میں کہا گیا کہ ایران کے خلاف پاکستان کو کرنے میں سعودی عرب خارجہ پالیسی اور ...
سفیر، ترکی نہ آئیں۔ اس طرح عملی طور پر انقرہ میں ہالینڈ کا سفارت خانے بند کر دیا گیا ہے۔
روٹریڈم کے میئر نے بھی کہا تھا کہ ترکی کے حکام کو آئین میں تبدیلی کے ریفرنڈم کے لئے ہالینڈ میں تقریر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ واضح رہے کہ ترک حکام، یورپ کے مختلف ممالک میں جو تقریر کر رہے ہیں ان پر ان ممالک کی ...
سفیر نے صیہونی حکومت، سعودی عرب اور امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران کو روکنے کا بہترین طریقہ، اس کی تسلط پسندی کو کنٹرول کرنا ہے۔ الوقت - اسرائیل میں ترکی کے سفیر نے صیہونی حکومت، سعودی عرب اور امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران کو روکنے کا بہترین طریقہ، اس ک ...
سفیر مہدی ہنردوست سے ملاقات میں کہا کہ سابق فوجی سربراہ راحیل شریف کی قیادت میں اسلامی ممالک کا اتحاد کبھی بھی ایران کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ علاقے کے سمندروں خاص طور پر گوادر اور چابہار بندرگاہوں کی حفاظت کے سلسلے میں ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس بارے میں ہمار ...
سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا کہ ایران علاقے میں امن و استحکام کے لئے ہندوستان - ہندوستان کشیدگی کم کرکے مسئلہ کشمیر کے حل میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
اے پی پی سے انٹرویو میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت نے علاقے میں امن کے لئے ہر طرح کے تعاون کا اعلان کیا ہے۔ ا ...