نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سالگرہ کے موقع پر منعقد پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکیوں اور مغربی ممالک نے گزشتہ ایک سال کے دوران جے سی پی او اے کے نفاذ کی راہ میں بہت رکاوٹیں پیدا کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے ان رکاوٹوں کا مقابلہ کیا اور مانع تراشیوں کو دور کرنے کی کوشش کی ہے۔
سید عباس عراقچي نے کہا کہ سلامتی کونسل نے ایران ...
سالگرہ کے سلسلے میں منعقد تقریب میں کہا کہ تکفیری دہشت گردوں سے مقابلے کے محاذ پر لبنان کے حزب اللہ کی موجودگی اس بات کی علامت ہے کہ متحد ہوکر مزاحمت کا محاذ آسانی سے دہشت گرد دھڑوں کو شکست دے سکتا ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے واضح کیا کہ حزب اللہ لبنان، ...
سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے، مغربی ایشیا کے علاقے میں برطانیہ کی دوبارہ موجودگی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کی شیطانی خواہشات کبھی پوری نہیں ہو گی اور علاقے کے عوام اس کی موجودگی کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج فوج جانتی ہے کہ اس کی حالت کیا ہے؟ اس ...
سالگرہ کی مناسبت پر دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران کے ہزاروں شہروں اور گاؤں سے ریلیاں نکالی گئیں۔ الوقت - اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت پر دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران کے ہزاروں شہروں اور گاؤں سے ریلیاں نکالی گئیں۔
دارالحکومت تہران میں نکلنے والی ریلیاں آزادی اسکوائ ...
سالگرہ کا دن ہے۔ الوقت - 22 بهمن ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا دن ہے۔ اس دن پورے ملک میں نکلنے والی ریلیوں نے ایک بار پھر دنیا کے سامنے ایرانی قوم کی طاقت و یکجہتی کا مظاہرہ پیش کیا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی دکھا دیا ہے کہ ایران کسی بھی قسم کی ناانصافی اور تسلط پسندی کو قبول نہیں ...
سالگرہ منائی گئی، اس موقع پر کروڑوں افراد نے ریلیوں میں شرکت کی ۔
ایران کی جانب سے عراق اور شام میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف جاری مہم کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے کہا کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ہمیں اس بات کا پتا چلا کہ داعش ملک میں دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
انہوں نے ...
سالگرہ کی مناسبت پر ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے زیادہ سے زیادہ تعلقات میں توسیع، پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے۔
نواز شریف نے ایران کو پاکستان کا دوست اور برادر ملک قرار دیا اور کہا کہ ہم دونوں ممالک کے تعلقات کو ماضی سے زیادہ مضبوط کرنے کی کوشش کر رہ ...
بدنام زمانہ ، مرتد، منحرف اور بے دین مصنف سلمان رشدی کی سیکورٹی پر برطانیہ کی حکومت کو ہر سال دس لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کرنی پڑتی ہے۔ الوقت - بدنام زمانہ ، مرتد، منحرف اور بے دین مصنف سلمان رشدی کی سیکورٹی پر برطانیہ کی حکومت کو ہر سال دس لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کرنی پڑتی ہے۔
اسلامی انقلاب ک ...
سالگرہ کے آغاز ہونے کے موقع پر باخبر ذرائع نے منامہ ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے 60 خصوصی فوجیوں کے داخل ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - بحرین کے عوامی انقلاب کی چھٹی سالگرہ کے آغاز ہونے کے موقع پر باخبر ذرائع نے منامہ ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے 60 خصوصی فوجیوں کے داخل ہونے کی اطلاع دی ہے۔
میڈ ...
سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکام اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے سید عباس موسوی اور شیخ راغب حرب سمیت حزب اللہ کے سینئر رہنماؤں اور كمانڈرز کو خراج عقیدت پیش پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد ...