نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
زیارت کر کے واپس لوٹ رہے زائرین کو نشانہ بنا کر کئے گئے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے زائرین کی تعداد بڑھ کر 100 ہو گئی ہے۔ الوقت - عراقی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کربلائے معلی کی زیارت کر کے واپس لوٹ رہے زائرین کو نشانہ بنا کر کئے گئے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے زائرین کی تعداد بڑھ ک ...
زیارت اربعین اور سعودی عرب میں مناسک حج کا موازنہ کیا۔ الوقت - مصر ٹائمز کی ویب سائٹ نے مصری عوام کی نظر میں کربلائے معلی میں زیارت اربعین اور سعودی عرب میں مناسک حج کا موازنہ کیا۔ مصر ٹائمز کی ایڈیٹر آمینہ فواد نے اپنے اداریہ میں لکھا کہ مصر کے عوام کے ذہن میں زیارت اربعین کے موقع پر عزاداران حسین ...
زیارت کو گفتگو کے لئے سعودی عرب مدعو کیا گیا ہے۔ ابھی تک ایران کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ کسی طرح کا کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس منا میں مناسک حج انجام دیتے ہوئے ہزاروں زائرین خانہ خدا شہید ہوگئے تھے۔ سانحہ منا میں 7 ہزار 480 حجاج شہید ہوئے تھے۔ سعودی عرب کی وزارت صحت ...
زیارت کے ادارے کے سربراہ حمید محمدی نے بھی اس بات کی تردید کی تھی کہ اگلے سال حج کے موضوع پر گفتگو کے لئے سعودی عرب کی جانب کوئی دعوت نامہ ملا ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ سعودی عرب کے حج اور عمرے کے وزیر محمد البنتين نے دعوی کیا تھا کہ ریاض نے ایران کے حج اور زیارت کے ادارے کے وفد کو حج کے امور پر ت ...
زیارت کے شعبہ میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آئندہ حج کے لئے سعودی عرب نے ایران کو دعوت نامہ دے دیا ہے۔ الوقت - ایران میں حج و زیارت کے شعبہ میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آئندہ حج کے لئے سعودی عرب نے ایران کو دعوت نامہ دے دیا ہے۔
حجت الاسلام والمسلمين سید علی قاضی ع ...
زیارت کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اگلے سال حج کے بارے میں گفتگو کے لئے سعودی عرب کی دعوت کے جواب میں تہران کا وفد 23 فروری 2017 کو ریاض کا دورہ کرے گا۔ الوقت - ایران میں حج اور زیارت کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اگلے سال حج کے بارے میں گفتگو کے لئ ...
زیارت کے لئے جاتے ہیں اور نئے قانون کے مطابق بہت سے سعودی شہری اس روحانی سفر سے محروم ہو جائیں گے۔
سعودی عرب کا یہ قانون صیہونی حکومت کے اس قانون کے مطابق ہے جس میں مسجد الاقصی میں نماز پڑھنے کے لئے فلسطینیوں پر عمر کی حد کی شرط لگائی جاتی ہے۔ صیہونی حکومت، مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے ...
زیارت کے لئے سعودی عرب کا سفر کرتے ہیں۔ تین سال پہلے تک سعودی عرب نے پیٹرو ڈالر کی مدد سے اپنے شہریوں کے لئے مرفہ زندگي مہیا کر رکھی تھی لیکن موجود اقتصادی بحران اور دنیا میں پیٹرول کی قیمتوں میں شدید کمی کی وجہ سے سعودی عرب کے عوام کی زندگی درہم برہم ہوگئی۔ در ایں اثنا یمن پر سعودی عرب ...
زیارت کے ادارے کی با باضابطہ دعوت کے بعد ایرانی زائرین کے مناسک حج سے متعلق ایران کی شرائط پر گفتگو کے لئے وفد روانہ کرنے پر اتفاق کیا اور اسی تناظر میں کویت کے وزیر خارجہ خلیج فارس کے چھ عرب ممالک خاص طور پر ریاض کا مشترکہ پیغام لے کر ایران پہنچے جس کا اہم ہدف تہران کے ساتھ اختلافات کو کم کرنا تھا ...
زیارت کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال میں حج و عمرہ کے لئے ایرانی حاجیوں کے مکہ و مدینہ جانے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ الوقت - ایران کے حج و زیارت کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال میں حج و عمرہ کے لئے ایرانی حاجیوں کے مکہ و مدینہ جانے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔
ادارہ حج و زیار ...