نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ریاض اور مکہ مکرمہ سمیت مختلف شہروں کے بازاروں، محلوں اور دکانوں میں غیر ملکی مزدوروں کے کاغذات کی سختی سے چیکنگ کی جا رہی ہے۔
ریاض کی بلدیہ نے جمعے کو بتایا تھا کہ 10 غیر ملکی مزدوروں کو سعودی عرب سے نکال دیا گیا ہے اور کئی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔
کچھ غیر ملکی مزد ...
ریاض اور اسلام آباد کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق، پاکستان کے 1 ہزار فوجی پاکستان میں تعینات رہیں گے لیکن پاکستان اس ملک کی حفاظت کا پابند ہے اور وہ دوسرے مسئلے میں مداخلت نہیں کرے گا۔
ریاض، تل ابیب اور واشگٹن کے ساتھ مل کر علاقے میں دہشت گردی کی حمایت اور مشرق وسطی کو نا امن کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ترکی نے اسی طرح کئی برس سے غیر قانونی طور پر شام و عراق کی سرحد میں گھس کر ان ممالک کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی ہے اور دمشق اور بغداد کے سخت اعتراضات کے باوجود اپنے فوجیوں کو ...
ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔ الوقت - یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے جواب میں یمنی فوج نے دار الحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
سنیچر کی رات یمنی فوج نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی پ ...
ریاض اور جدہ، استنبول اور ابو ظبی اور دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ شامل ہیں۔ ایک اور امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے مجموعی طور پر نو ہوا بازی کمپنیاں متاثر ہوں گی۔
ریاض کو ترغیب دلائی ہے۔ الوقت - فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت دے کر در حقیقت کھل کر یمن کے نہتھے اور بے گناہ عوام کے قتل عام کے لئے ریاض کو ترغیب دلائی ہے۔
فرانسیسی ویب سائٹ لوپووان نے لکھا کہ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے پیر کو سعودی عرب کو 45 کروڑ پچاس ل ...
ریاض تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تیار کر لئے ہیں۔
سعودی عرب یمن کے سابق اور مفرور صدر منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں پہنچانا چاہتا ہے لیکن دو سال سے زیادہ کا عرصہ ہو جانے کے باوجود سعودی عرب یمن میں اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
ریاض کی فوجی اور مالی حمایت کیوں کر رہا ہے۔
پاکستان کے کوئٹہ شہر کی جامع مسجد کے امام نے واضح کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ، سعودی حکام اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لے اتحادی افواج کے سب سے اعلی عہدے کو قبول کیا ہے اور انہیں توقع ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب اس خدمت کے مقابلے میں ان مالی حمایت کر ...