نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
رہائی میں قطر کی بارہا ثالثی سے سب سمجھ چکے ہیں کہ قطر حکومت دہشت گرد تنظیموں سے رابطے کا چینل ہے۔
شامی وزارت خارجہ نے کہا کہ شام میں دہشت گردی زوال کی طرف بڑھ رہی ہے، اب عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ دہشت گردی کو تحفظ دینے والی حکومتوں کے خلاف تادیبی کارروائی کرے جو ساری دنیا کے امن و سلامتی کو خ ...
رہائی کا حکم دیا تھا۔ اس حکم کے کچھ ہی دن کے اندر كادونا ریاستی انتظامیہ نے نائجیریا کی تحریک اسلامی کی مبینہ اشتعال انگیزیوں کے لئے شیخ زكزكی کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا تھا۔
اکتوبر میں كادونا انتظامیہ نے مسلم کمیونٹی کے خلاف جبر کے تحت اس شیعہ گروپ کو غیر قانونی قرار دے دیا تھا۔
نائیجیریا ...
رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ جب تک وہ اپنے حقوق حاصل نہیں کر لیں گے تب تک اس ملک کی ظالم حکومت کے خلاف مظاہرے جاری رہیں گے۔
مسلسل تیسرے دن بھی آل خلیفہ کی سیکورٹی فورسز نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر حملہ کرکے ان پر تشدد کیا اور آنسو گیس کے گولے فائر کئے، ا ...
رہائیشی علاقوں، راستوں، بازاروں اور پناہ گزینوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ان حملوں میں اسی طرح كلسٹر بم سمیت ممنوعہ ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس غریب ملک کو کھانے کی اشیاء اور دواوں کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور یمن میں وسیع سطح پر مختلف قسم کی بیماریاں پھیل گئی ہیں۔
رہائیشی یہودی تجارت اور ٹکنالوجی میں مشہور ہیں۔
ابھی حال ہی میں خاص طور پر 2016 کے وسط میں یہاں کے رہائشی کچھ یہودی خفیہ طریقہ سے مقبوضہ فلسطین کی جانب مہاجرت کر گئے۔ ہجرت کرنے والے یہودی اپنے ساتھ توریت کے نادر نسخے لے گئے۔ بعض یمنی افراد کا کہنا ہے کہ مذکورہ نسخے یمن کی ثقافت کی ...
رہائیشی، صنعتی اور اقتصادی عمارتیں بری طرح تباہ ہوگئیں اور اس طرح سے اس شہر کے عوام کی معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ مسئلے کا نزدیک سے مشاہدہ کرنے کے لئے الوقت نے ان افراد سے گفتگو کی جو دہشت گردوں سے آزادی کے بعد حال ہی میں اپنے گھروں کو لوٹے ہیں۔ پیش خدمت ہیں اس حوالے سے ایک خصو ...
رہائی سے ملک میں سیاسی عمل پھر سے شروع ہو سکتا ہے۔
واضح رہے کہ 11 فروری 2011 سے بحرین میں جمہوریت کے قیام اور شاہی نظام ختم کرنے کے لئے پرامن مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔