نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ردعمل سامنے آئے۔
پیٹر فورڈ نے کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ شام کی حکومت سے اسٹرٹیجک غلطیاں نہیں ہوئیں اور اس نے غلط ردعمل کا اظہار نہیں کیا لیکن یہ کہنا بالکل بکواس ہے کہ تمام مظاہرے پرامن تھے اور لوگ حکومتی تشدد کے مقابلے میں اپنی حفاظت کے لئے ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہو گئے تھے۔ اس طرح کی باتیں صرف پ ...
ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے کسی بھی میزائل کی اس طرح ڈیزائنگ نہیں کی گئی ہے کہ وہ ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کی توانائی رکھتا ہو اسی لئے میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے خلاف نہیں ہے۔
ترجمان نے کہا کہ امریکی حکام کی جانب سے بیان ایسی صورت میں سامنے آئے ہیں کہ علاقے میں امریکی ...
ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصر واضح طور پر چاہتا ہے کہ بشار اسد عرب ليگ میں اپنے ملک کی خالی کرسی کو بھر دیں۔ مصر کی پارلیمنٹ کی جانب سے یہ مطالبہ ایسی صورت میں سامنے آیا ہے کہ 29 مارچ کو اردن میں عرب ليگ کے سربراہوں کا اجلاس منعقد ہونے والا ہے۔
مصر کی پارلیمنٹ کی اس کمیٹی کا یہ بیان، عبد الفت ...
ردعمل کا اظہار کرے ہوئے ٹویٹ کیا کہ مشرق وسطی میں جوہری بم اور بیلسٹک ميزائل رکھنے والی اور جارحیت میں ماہر واحد حکومت، ایران کے دفاعی وسائل پر آنسو بہا رہی ہے۔
واضح رہے کہ دو دن پہلے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دعو ...
ردعمل سامنے آئے ہیں۔ مغربی ذرائع ابلاغ نے رہبر انقلاب کی تقریر کے دو حصے پر خصوصی توجہ دی ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے منگل کو تہران میں منعقد انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ناجائز اور ناپاک حکومت قرار دیا ۔ ایسوشیٹیڈ پریس نے سب سے پہلے رہبر ا ...
ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ترک حکام کی ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ایسے حالات پیدا ہوگئے ہیں کہ وہ ان حالات سے اپنا دامن چھڑانے اور دوسروں کے سر یہ الزامات ڈالنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ علاقائی ممالک کو علاقائی تعاون کے مسئلے کو م ...
ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
جنیوا میں تین دن سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ کے عوام حکومت پاکستان کی نا انصافی کے خلاف سراپا احتجاج کر رہے ہیں۔ حکومت پاکستان، گلگت بلتستان کو مکمل صوبہ بنانے کی تیاری کر رہی ہے جس پر ہندوستان کو شدید تحفظات ہیں۔ ہندوستان اپنے زیر انتظام ...
ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ہندوستان کی مرکزی حکومت کے وزیر مہیش شرما نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت بابری مسجد معاملے میں ثالثی کے لئے تیار ہے۔ مودی حکومت میں دوسری مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ مسئلہ عدالت سے باہر حل سکتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کو ...
ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی براعظم دنیا کے سب سے خطرناک علاقوں میں سے ایک ہے۔ الوقت - یورپ میں نیٹو کے کمانڈر نے لندن حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی براعظم دنیا کے سب سے خطرناک علاقوں میں سے ایک ہے۔
جمعرات کو امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کے اجلاس میں كورٹس اسكاپوروتی ن ...
ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر دفاع نے امریکی فوج کے الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے سربراہ جوزف وٹل نے بدھ کے روز امریکی ایوان نمائند ...