نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
رائج ثفافت اور دین سے بہت زیادہ متفاوت ہے اسی لئے اس بر اعظم میں مختلف قسم کے اجتماعی اور معاشرتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ ان شہروں اور ساحلی علاقوں کی صورتحال مکمل طور پر تبدیل ہوگئی ہے جہاں پناہ گزین داخل ہو رہے ہیں اور یورپی شہریوں اور مہاجرین کے درمیان شدید جھڑپوں کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔ انہ ...
رائج ہوگئی ہے۔
انہوں نے روس پر براہ راست ڈیموکریٹک پارٹی کے کمپیوٹر ہیک کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک میں ہونے والے انتخابات میں بھی اس طرح کے اقدامات انجام دیئے جا سکتے ہیں اسی لئے مغرب ممالک کو اس سے ہوشیار رہنا چاہئے۔ کچھ دن بعد وائٹ ہاوس کو ترک کرنے والے اوباما نے کہا ک ...
رائج کرنا چاہتے ہیں کہ شام کے مسئلے میں ایران کو الگ تھلگ کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ روایت غلط ہے کیونکہ روس ایران سے بہت نزدیک ہے۔ ترکی اور اس کے حامی یہ پروپیگينڈا کر رہے ہیں۔
رائج کر دی گئي ہے۔
رپورٹوں کی بنیاد پر 2012 سے افریقی ممالک سے اسرائیل ہجرت کرنے والے پناہ گزینوں کی تعداد 64 ہزار سے کم ہوکر 46 ہزار ہوگئی ہے۔ 2005 میں اوریہودا کے میئر نے ایتھوپیائی پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا، ان کا دعوی تھا کہ اس سے شہر کی اہمیت کم ہو جائے ...
رائج اصطلاحات اور ناموں کا استعمال کیا گیا۔ ان دستاویزات میں ایران کے خلاف عراق کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں عراقی فوجی جرنلز کے تجربات سے استفادہ کرنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
رائج کرنا محض پاگل پن ہے اور امریکی اس میں ناکام رہیں گے۔
اس واقعے اور ان بیانات کے بعد افغان طالبان نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ حادثے کے دن یعنی دس جنوری کو اس کے جنگجوؤں نے قندہار میں کوئی بھی کاروائی نہیں کی۔ طالبان کے بیان میں آیا ہے کہ شروع سے ہی اس گروہ کے متحدہ عرب امارات کے سات ...
رائج کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان تشویشوں میں ایک یہ ہے کہ مغرب نے اس خطرناک حقیقت سے اپنی آنکھیں بند کر لی ہیں۔
کارل شویٹز نے اپنی کتاب میں جس کا عنوان ہے خوفزدہ بادشاہی، لکھا کہ سعودی عرب کا مذہب صرف ایک مذہب نہیں ہے بلکہ 18ویں صدی کے متعصبانہ نظریات اور افکار کی ...
رائج بہترین رسومات میں عزیز و اقارب سے ملاقات ہے۔ اس رسم پر اسلام میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔ نوروز، عزیز و اقارب اور رشتہ داروں سے ملاقات اور اپنے دل کی بات بیان کرنے کا بہترین موقع ہے جو خاندانوں کے درمیان لوگوں کے تعلقات کو مزید مضبوط کر سکتا ہے۔
نئے سال کے پہلے ہی دن سے ل ...