نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
دیرالزور شہر میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں دسیوں شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ الوقت - مشرقی شام کے دیرالزور شہر میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں دسیوں شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
داعش نے دیرالزور کے دو محلوں الجورہ اور القسور پر مرٹر گولوں سے حملہ کیا جس میں کم از کم 10 ش ...
دیرالزور کے مضافاتی علاقوں منجملہ الجفرہ، حطلہ اور حسینہ نامی قصبوں اور دیہاتوں میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوگئے۔ دہشت گرد گروہ داعش نے بھی حلب میں صلاح الدین کے علاقے پر گولہ باری کی جس میں کئی عام شہری زخمی ہوگئے۔
دیرالزور ائیر بیس پر حملہ کرکے 62 سے بھی زیادہ شامی فوجیوں کو جاں بحق کر دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، ان حملوں میں 100 سے بھی زیادہ شامی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔
روسی فوج کا کہنا ہے کہ پہلے دہشت گردوں نے شامی فوجی اڈے کو چاروں طرف سے گھیر لیا تھا اس کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے فوجی اڈے پر بمباري کر ...
دیرالزور یا کہیں دوسری جگہ النصرہ یا داعش کے خلاف موثر حملہ کرنا تھا تو اس کو 2 دن مزید انتظار کرنا تھا، ہماری فوج سے ہماہنگی کرنی تھی اور اس بات کا یقین کرنا چاہئے تھا کہ حملے کا نشانہ برے لوگ بن رہے ہیں۔ اس کے بجائے انہوں نے اندھا دھند کارروائی کی۔
واضح رہے شام میں جنگ بندی ...
دیرالزور شہر میں مار گرایا۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ برطانیہ میں واقع شام کے نام نہاد انسانی حقوق مرکز نے بھی اعلان کیا ہے کہ شام کی فوج کے مگ -23 طیارے کو مار گرایا گیا ہے جس میں ایک پائلٹ بھی مارا گیا ہے۔
یہ واقعہ الثردا کی پہاڑیوں پر پیش آیا جہاں گزشتہ دن امریکا کی فوج کے جنگی طیارے نے شام کی فوج ...
دیرالزور میں شام کی فوج پر امریکی فوجیوں کے حملے کے بعد کہی، ڈیبکا فائل نامی ویب سائٹ نے جو صیہونی حکومت کے خفیہ حلقوں سے نزدیک ہے، اس واقعے کے پیش آنے سے پہلے ہی دعوی کیا تھاکہ شام میں جنگ بندی کے موضوع پر امریکا کی وزارت خارجہ اور وائٹ ہاوس کے پنٹاگن کے ساتھ شدید اختلافات ہیں۔
ویٹالی چورکین نے شا ...
دیرالزور کے ہوائی اڈے کے قریب الثردہ نامی پہاڑیوں پر شام کی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کر دی تھی جس میں شام کے 90 فوجی مارے گئے تھے۔
امریکی حکام نے بعد میں بیان دیا کہ فوج نے داعش سمجھ کر شام کی فوج پر غلطی سے حملہ کر دیا۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے پاس جدید ٹکنالوجی اور فوجی ساز و سامان ہیں ا ...
دیرالزور کے علاقے میں دو ماہ پہلے ایک فضائی حملے میں مارے جانے والے اپنے وزیر جنگ ابو عمر الشيشانی کے مقام پر صدام کے زمانے میں اعلی سیکورٹی افسر بریگیڈیئر یاسین سلامہ معاضيدی کو اس گروہ کا نیا وزیر جنگ مقرر کیا ہے ۔
جغیفی نے بتایا کہ معازيدی عرف ابو طہ عراق کی سابق فوج میں بریگیڈیئر کے عہدے پر تھا ...