نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حریت پسند رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کشمیر کبھی بھی ہندوستان کا حصہ نہیں رہا ہے اور سشما سوراج کا بیان حقیقت سے بہت دور ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج کے جموں کشمیر سے متعلق بیان پر کشمیری حریت پسند رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کشمیر کبھی بھی ہندوستان کا حصہ ...
حریت پسند رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کی حراست میں شدید طبیعت خراب ہونے کے بعد آئی سی یو منتقل کردیا گیا۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسند رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کی حراست میں شدید طبیعت خراب ہونے کے بعد آئی سی یو منتقل کردیا گی ...
حریت پسندوں سے آل خلیفہ حکومت کی تین نوجوانوں کے خلاف مجرمانہ کارروائی کی مذمت کرنے اور آل خلیفہ کے اس طرح کے اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل کی۔
غور طلب ہے کہ بحرینی حکومت نے 3 کارکنوں کو 2014 کے بم حملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں اتوار کو گولی مار کر موت کی سزا دی۔
حریت پسند انسان کو غم و اندوہ میں مبتلا کر دیتی ہے۔
آپ نے فرمایا کہ تاریخ کے کسی بھی گوشے میں دنیا کی کوئی بھی قوم ایسے ظالم سے روبرو نہیں ہوئی کہ پیرون ملک سے رچی جانے والی سازش کے تحت پورے ملک پر قبضہ کر لیا جائے، وہاں کے عوام کو ملک بدر کر دیا جائے اور اس کی جگہ پر دنیا بھر سے جمع کر کے ایک گروہ ...
حریت پسند تمام قوموں کو فلسطین کے مظلوم عوام کی مدد کے لئے متحد ہونا چاہئے۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی تحریک اور خاص طور پر موجودہ انتفاضہ تحریک صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے کا واحد مؤثر راستہ ہے۔
بیان میں سات عشروں سے جاری فلسطین کے غاصبانہ قبضے کے اختتام ...
حریت پسندوں کے حملے میں چھ پولیس اہلکار زخمی ہوئے جس میں سے تین فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگئے۔
نام خفیہ رکھنے کی شرط پر پولیس افسر نے بتایا کہ حملے کے وقت گولی لگنے کی وجہ سے ایک راہگیر خاتون بھی ہلاک ہو گئی۔ حملے میں زخمی ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کو سرینگر میں آرمی ہسپتال میں دا ...
حریت پل کو داعش کے دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا تھا۔ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تقریبا دو ہفتے پہلے مغربی موصل میں فوجی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس مہم کے آغاز سے اب تک عراقی فورسز نے کئی محلوں اور علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ 24 جنوری کو عراقی فورسز نے ...
حریت پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک ہے جو کشمیریوں کے حقوق کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔
حریت اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی فورسز کی جانب سے علاقے کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کی صلاحیت پیدا ہو جانے اور شامی پناہ گزینوں کی اپنے گھر واپسی کے بعد آہستہ آہستہ ترک فوجیوں کی تعداد کم ہوتی جائے گی اور وہ اپنے ملک واپس ہونے لگیں گے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اگر شمالی شام سے ترک فوجیوں کا ا ...