نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جہاز کے ذریعے شکست خوردہ داعش کے لئے فوجی ساز و سامان پر مبنی امدادی پیکٹ پیراشوٹ کے ذریعے گرائے جائے رہے ہیں۔ عراقی کمانڈر نے امریکا پر الزام عائد کیا کہ وہ داعش کی اسلحہ جاتی امداد کر رہا ہے۔
جواد الطلیباوی نے عین خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی سرزمین پر امریکی فوجی ...
ہالینڈ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے طیارے کو اپنی سرزمین پر اترنے کی اجازت نہیں دی۔ الوقت - ہالینڈ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے طیارے کو اپنی سرزمین پر اترنے کی اجازت نہیں دی۔
روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے نے ہفتے کو ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو کے طیارے کو اپنے ملک میں اترنے کی ...
جہازوں کے لئے اپنے ڈرون طیاروں سے خطرے پیدا کر سکتا ہے۔
واشنگٹن ٹائمز کے مطابق ایران اپنی الیکٹرانک رائفل امریکہ کے ڈرون طیاروں کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کر سکتا ہے۔
فوجی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ رائفل کی شکل کا یہ ہتھیار ڈرون طیارے کے ٹرانسمیشن نظام کو پیرازٹ بھیج کر خراب کر سکتا ہے جس ...
جہاز کے قریب پہنچ کر اسے وارننگ دی ۔
رپورٹ کے مطابق امریکی بحریہ کی کمان ایران کی ان کشتیوں کی مہم کے تعلق سے فکر مند ہے اور اس نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کی یہ کشتیاں، امریکی جنگ جہاز کے لئے مسائل پیدا کر رہی ہیں۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب اسلامی جمہوریہ ایران نے کئی بار واضح طور پر اع ...
جہاز گولفو اجرو پر رکھا گیا ہے اور یہ جہاز کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے یہیں تعینات رہے گا۔
یورپی یونین اور ترکی کے درمیان ایک معاہدے کے بعد یونان جانے والے راستے کو بند کرنے کے بعد بڑی تعداد میں تارکین وطن ابھی بحیرہ روم کے راستے اس طرف آتے ہیں۔ ایک بین الاقوامی تنظیم کے مطابق اس سال اب ...
جہاز ہندوستان کی کوچین بندرگاہ پہنچا ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کا ایک جہاز ہندوستان کی کوچین بندرگاہ پہنچا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق بحریہ کا یہ جہاز تین روزہ دورے پر سنیجر کو ہندوستان پہنچا ہے۔
اس جہاز پر جانے والے ایرانی بحریہ کے جوان، ہندوستانی بحریہ سے کچھ تجربات کا لین د ...
جہازوں سے دسیوں میزائل شام کی جانب فائر کئے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق حمص صوبے کی شعيرات ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس دوران امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر میزائل حملے کا ح ...