نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جلسہ اور احتجاج کریں گے کیونکہ ان چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کا جانا بہت ضروری ہے یہ وہی چاروں الیکشن کمشنر بیٹھے ہیں جنہوں نے دھاندلی کرائی اگر یہ الیکشن کمشنرز نہ گئے توپھر تحریک انصاف کو ہرایا جائے گا۔
جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبد المجید نے کہا کہ 62 سال گزر چکے ہیں بھارت کے سات لاکھ مسلح فوج جموں و کشمیر میں کشمیری عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ۔انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیر کے معاملے پر خاموش تماشائی کا کردار اد ا کر رہا ہے۔ کشمیری مطالبہ کرتے ہیں کہ اقوام متح ...
جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کے دوران پاکستان کےصدر ممنون حسین نے کہا کہ موجودہ دور میں دفاعی سائنس پیچیدہ شکل اختیار کر چکی ہے اب سیاسی، سفارتی، اقتصادی حتی کہ مواصلات جیسے امور بھی دفاعی امور سے منسلک ہو گئے ہیں۔ گزشتہ چند دہائیوں کے دوران جنم لینے والی انتہا پسندی اور دہشت گردی نے مسائل میں اضافہ کیا ...
عراق کی پارلیمنٹ کی انتظامیہ کمیٹی نے کہا ہے کہ پارلیمانی اجلاس اگلے ہفتے تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ الوقت - عراق کی پارلیمنٹ کی انتظامیہ کمیٹی نے کہا ہے کہ پارلیمانی اجلاس اگلے ہفتے تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی پارلیمنٹ کی انتظامیہ کمیٹی نے ہفتے کو ایک بیان میں ...
جلسہ کا آغاز جناب شیخ غلام حسنین رضوانی نے تلاوت کلام پاک سے کیا اور اسکے بعد وائس چیرمین امور مذہبی مولانا غلام عباس کراروی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کی آل خلیفہ کی حکومت کے تمام تر اختیارات آل سعود کے توسط سے امریکا اور اسرایل کے ہاتھوں میں ہیں جوکہ مشرقی ممالک خصوصاً اسلامی مما ...
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اس وقت کا انتظار ہے جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔ نواز شریف کے بیان پر ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ہفتے کو ایک پریس کانفرنس میں کہا تھ کہ پاکستان کا کشمیر کو اپنا حصہ بنانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان پر ...
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا کہ ہندوستانی فوجیوں نے پانچ دہشت گردوں کو واپس بھیجا، پاکستان جانا اور جہنم میں جانا ایک ہی بات ہے۔ منوہر پاریکر کا اشارہ ان در اندازیوں کی طرف تھا جنہیں ایک روز قبل ہندوستانی فوج نے کنٹرول لائن پار کرنے کی کوشش کرتے وقت ہلاک کر دی ...
جلسہ چل رہا تھا جسے ملتوی کر دیا گیا۔ سیاستدانوں، صحافیوں اور مہمانوں کو تقریبا پانچ گھنٹے تک پارلیمنٹ سے باہر نہیں جانے دیا گیا۔ پارلیمنٹ سے لے کر پاس کی ویسٹ منسٹر ایبے چرچ سے سیکڑوں لوگوں کو محفوظ دوسرے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے اس حملے کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔ تھری ...