نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جرابلس نامی علاقے میں ایک بفر زون قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ الوقت- ترکی کی حکومت نے فوج کو مغربی کوبانی میں واقع شام کے جرابلس نامی علاقے میں ایک بفر زون قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔
ترک ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ انقرہ نے فوج کو شام کی سرحدوں میں داخل ہونے کا حکم دے دیا ہے تاکہ سرحدی علاقے جرابلس میں ا ...
جرابلس شہر کو داعش کے دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے مہم شروع کی ہے۔ الوقت - ترکی اور امریکہ کی افواج نے شام کے صوبہ حلب کے جرابلس شہر کو داعش کے دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے مہم شروع کی ہے۔
ترکی کے وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرحدی شہر جرابلس میں داعش کے خلاف بدھ کی صبح چار بجے ...
جرابلس شہر کے جنوب اور مغرب میں واقع 18 دیہاتوں پر قبضہ کر لیا ہے اور وہ منبج شہر کی جانب پیشرفت کر رہے ہیں۔
جرابلس شہر پر اس سے پہلے داعش کے دہشت گردوں کا قبضہ تھا اور منبج شہر کو کرد فورسز نے جنہیں داعش مخالف امریکی اتحاد کی حمایت حاصل ہے داعش کے دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا ہے اور اس وقت یہ شہر ا ...
جرابلس پر قبضہ کرکے عفرین کو کوبانی سے جوڑنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور اسی چيز نے آزاد پانی تک کردوں کی رسائی کی آرزو کو عملی جامہ پہنایا ہے اور یہی سبب ہے کہ ترکی نے شام میں اپنی فوجی کاروائی شروع کر دی اور اس مہم کا نام سپر فرات رکھا جس سے پتا چلتا ہے کہ یہ ملک کردوں کی دلی آرزو کو پورا نہیں ہونے ...
جرابلس شہر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 5 افراد جاں بحق اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔
ادھر شام کی فوج نے جنوبی حلب کے راموسہ ہائی وے پر کنٹرول قائم کرنے اور حماۃ کے شمال مغربی علاقوں کو آزاد کرانے کے بعد حلب کے مشرقی اور مغربی محاذوں کی جانب اپنی پیشرفت جاری رکھی ہے۔
حلب کے تمام محاذوں پر مشرقی ح ...
جرابلس میں داعش کے فائٹرز موجود ہیں.
شام کے شمال مغربی علاقے کے رہنے والے داعش کا فراج نامی سابق تیس سالہ دہشت گرد اس خصوصی انٹر ویو میں کہتا ہے، “جب ہم یہ کہتے ہیں کہ داعش ہمیشہ باقی رہے گا اور پھیلتا جائے گا تو یہ کوئی شاعرانہ گفتگو نہیں کرتے.” فراج کہتا ہے کہ داعش سعودی عرب، مصر، لیب ...
جرابلس علاقے پر کنٹرول تھا۔ ترکی کو یہ پتا تھا کہ جرابلس اور الباب علاقے پر کردوں کے قبضے کا مطلب یہ ہے کہ مستقبل قریب میں ترکی کے کردستان کی تشکیل کا مشاہدہ کیا جائے۔
3 - ترکی موجودہ وقت میں شام سے کسی بھی طرح کے فوجی تصادم کا خواہشمند نہیں ہے۔ اس سے دوسبب ہیں : پہلا تو یہ ہے کہ انقرہ اور د ...
جرابلس شہر سے نکالنے میں کامیابی حاصل کی اور اب ہم نے الباب شہر میں ان کا محاصرہ کر لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فرات شیلڈ فوجی آپریشن آخر تک جاری رہے گا اور امریکا کی سربراہی میں بنے اتحاد میں شامل ممالک نے شمالی شام میں آپریشن کی حمایت کے بارے میں اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا۔
ترک صدر نے کہا کہ ماضی م ...
جرابلس، الباب، راعی اور دابق جیسے شہروں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر ترکی کی حفاظت کے لئے خطرہ محسوس کیا گیا تو یہ ملک، شام میں دوبارہ نئے فوجی آپریشن شروع کر سکتا ہے۔