نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
توقع تھی، اوباما کے صدارتی دورے کے دوران اس ملک کے ایران کے ساتھ ظاہری طور پر اچھے اور کم سطح تعلقات، ایک بار پھر بدامنی اور کشیدگي کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنی انتخاباتی مہم کے دوران ایران کے بارے میں اوباما کی پالیسیوں بالخصوص جوہری معاہدے اور عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی پالیسیوں کی س ...
توقع کی ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں ای سی او کانفرنس میں، رکن ممالک کے درمیان قریبی تعلقات اور اس علاقائی تنظیم کا تعاون مضبوط ہوگا ۔
پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بھی اس ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت پر ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پی ...
توقع ہے کہ امریکا بھی اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ الوقت - یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکا کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرتا اور اسے توقع ہے کہ امریکا بھی اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی ...
توقع کی ہے کہ شام کی حکومت اور مخالفین کے نمائندے مذاکرات کے اس مرحلے میں مثبت گفتگو کر سکتے ہیں جس سے ان کے درمیان اعتماد بحالی میں اضافہ ہو گا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ نہیں بیان کیا کہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین کو دعوت نامہ ملا یا نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیجنگ چاہتا ہے کہ اس اجلاس میں ...
توقع کریں گے لیکن وہ انہیں ایسے ہی چھوڑ دے گے اور اس کی وجہ سے شمالی اور جنوبی ریاستوں میں شدید اختلافات شروع ہو جائیں گے۔
بابا وانگا ایک نابینا خاتون تھیں جن کا 1996 میں 85 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا۔ انہوں نے سیکڑوں پیشنگوئی کی ہے جن میں کچھ صحیح بھی ہوئی ہیں اور وہ ہے 2004 کی سونامی، 11 ست ...
توقع ہے کہ آستانہ مذاکرات کے ساتھ جنیوا مذاکرات، شام کے بحران کے سیاسی حل میں اہم کردار ادا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر دہشت گردی سے جد و جہد جنیوا مذاکرات کے پروگرام سے نکال دیا جائے گا تو اس کے پروگرام قرارداد نمبر 2254 کے مطابق نہیں رہ جائیں گے۔
توقع ہے کہ اسرائیل سے اردن اس گیس کی برآمد 2019 سے شروع ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ اردن کے عوام صیہونی حکومت سے ان معاہدوں پر اعتراض کرتے ہوئے متعدد بار مظاہرے کر چکے ہیں۔
توقعات کی تکمیل کی جانب سے اطمینان، ایرانی زائرین کی سیکورٹی، سلامتی، عزت و احترام کی حفاظت کے ساتھ حج کے امکانات اور كونسلیٹ، علاج اور دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی کی راہ ہموار ہو جانے کے بعد اگلے حج کے لئے 85 ہزار سے زائد حاجیوں کا سفرحج ممکن ہو گیا ہے۔
بیان کے مطابق شہدائے منی اور مسجد الحرام کے ...
توقع سویلین جوہری معاہدے کی کی جا رہی ہے۔ الوقت - بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع سویلین جوہری معاہدے کی کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے روپ پور میں روس نیوکلیئر پاور پلانٹ واقع ہے، اگر یہ معاہدہ ...
توقع ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب اس خدمت کے مقابلے میں ان مالی حمایت کریں گے۔
مولانا قاری عبدالرحمن نے اسی طرح تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور گروہوں نیز عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تحریک انصاف پارٹی کے لیڈر کی مانند اسلام آباد کے اس اقدام کی سختی سے مخالفت کریں اور اس بات کی اجازت نہ دیں کہ غیر ملکی پا ...