نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تنظیمی ڈھانچہ ٹوٹ چکا ہے اور اب ایسا کوئی بھی سرغنہ نہیں بچا ہے جو دہشت گردوں کو منظم کرسکے اسی لئے دہشت گرد بوكھلاے ہوئے ہیں اور ان کی سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ کیا کریں۔
انہوں نے بتایا کہ عراقی فورس کے پاس اس بات کی ٹھوس اطلاعات ہیں کہ صوبہ دیالہ میں داعش کے دہشت گردوں کے درمیان آپس میں شدی ...
تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے ۔ الوقت - بابری مسجد تنازع کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کی سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے وہیں دوسری پارٹیوں نے ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ہندوستان کی مرکزی حکومت کے وزیر مہیش شرما نے ایک ...
تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ اور برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقوق کی خطرناک خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ اور برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقوق کی خطرناک خلاف ورزی کا الز ...
تنظیم کے مطابق اس سال اب تک بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش میں 559 مہاجرین کی موت ہو چکی ہے جبکہ 2016 میں مجموعی طور پر 5000 تارکین وطن کو اسی کوشش میں اپنی جان گنوانی پڑی تھی۔
تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک ہفتے قبل یمن کے ساحل پر ایک کشتی پر سعودی عرب کے اپاچي ہیلی کاپٹر کے حملے میں 32 صومالیائی اور یمنی شہری جاں بحق جبکہ 10 دیگر لاپتہ ہو گئے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ یمن کے قانونی مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے گزشتہ بیس ماہ سے جاری حملوں میں ...
تنظیم النصرہ فرنٹ کے حماۃ شہر کے قمحانا شہر پر حملے کو ناکام بنا دیا اور كوكب شہر کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
فوج کی اس کارروائی میں النصرہ فرنٹ کے بیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشت گردوں کے ہتھیاروں اور گولوں بارود کے گودام اور کئی بكتربند گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
شام کی فوج نے اسی ط ...
تنظیموں کے دائرے میں باہمی تعاون میں مزید توسیع پر زور دیا ہے۔
ایران اور روس کے مشترکہ اعلامیے میں شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے احترام پر زور دیا گیا ہے اور دونوں ممالک نے دہشت گردوں کے خلاف شام کی حکومت، عوام اور فوج کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کیا ہے۔
تہران اور ماسکو نے اسی طرح ...
تنظیم نے بتایا ہے کہ سعودی عرب جوہری شعبے کے ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس نے ایران سے مقابلے کے لئے تیزی سے جوہری توانائی حاصل کرنے کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔
سعودی عرب نے اس سے پہلے کہا تھا کہ وہ کم از کم 16 ایٹمی پلانٹ بنانا چاہتا ہے۔ انٹرنیشنل سائنس اینڈ سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ نے اپنی تازہ ر ...
تنظیم کا کہنا ہے کہ عراقی حکام کیا جانب سے جاری ہونے والے حکم کا یہ مطلب تھا کہ بین الاقوامی اتحاد کے فوجیوں کو یہ پتا ہونا چاہئے تھا کہ یہ حملے میں متعدد عام شہری بھی ہلاک ہو سکتے ہیں۔
ایمنیسٹی انٹر نیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ کہ مشرقی موصل سے جمع ہونے والے ثبوتوں سے پتا چلتا ہے کہ امریکا کی سر ...