نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ کے ان غیر ملکی مزدوروں نے جنہیں کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی تھیں مظاہرہ کیا تھا۔ ابھی یہ نہیں بتایا گیا کہ جن 49 مزدوروں کو سزائیں دی گئی ہیں وہ کس ملک کے شہری ہیں۔
سعودی عرب کے الوطن اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سزا پانے والے مزدوروں کی صحیح تعداد نہیں معلوم ہے لی ...
تعمیرات کی مذمت میں سیکورٹی کونسل میں منظور ہونے والی قرارداد کی مخالفت میں وہ ساٹھ لاکھ ڈالر کی اقوام متحدہ کی امداد بند کر دے گی ۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت نے جمعے کو اعلان کیا کہ اسرائیل کی جانب سے 2017 میں اقوام متحدہ کو دی جانے والی 60 لاکھ ڈالر کی امداد بند کرنے کا فیص ...
تعمیرات کی وجہ سے صیہونی حکومت کی شدید تنقید کی ہے۔ الوقت - امریکا کے صدر نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کالونیوں کی تعمیرات کی وجہ سے صیہونی حکومت کی شدید تنقید کی ہے۔
باراک اوباما نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کالونیوں کی تعمیرات میں توسیع کی اسرائیلی وزیر اعظم بین يامن نیتن یاہو کی پالیسی ...
تعمیرات کی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے۔ الوقت - امریکی صدر باراک اوباما نے صیہونی حکومت کی کالونیوں کی تعمیرات کی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس پالیسی کی وجہ سے آزاد فلسطینی ملک کی تشکیل میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔
امریکی صدر باراک اوباما نے اسرائیل کے ٹی وی چینل -2 سے گفتگو کرت ...
تعمیرات کے منصوبے کو ہری جھنڈی دکھا دی گئی ہے۔
اتوار کو اسرائیلی حکام نے یہ بیان ایسی صورت میں دیا ہے کہ جب گزشتہ دسمبر کے مہینے میں ہی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ علاقوں میں تعمیراتی کاموں کی مذمت کی تھی اور اسے فوری طور پر طور پر بند کرنے کے لئے قرارداد نمبر 2334 منظور کی تھی ۔
ا ...
تعمیرات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات سے امن خطرے میں پڑ گیا ہے۔ الوقت - یورپی یونین نے فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر اسرائیل کی کالونیوں کی تعمیرات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات سے امن خطرے میں پڑ گیا ہے۔ یورپی یونین نے کہا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنا ...
تعمیرات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے مغربی کنارے پر صیہونی کالونیوں کی تعمیرات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے ترجمان اسٹیفن دوجاریچ نے کہا کہ اسرائیل کے یک طرفہ اقدامات سے امن کے حصول اور دو ملکوں کے ح ...
تعمیرات، صیہونی حکومت کی جانب سے غصب کی گئی سرزمینوں اور حقوق کی واپسی کے فلسطینی ارادے کو ختم نہیں کر سکتی۔
واضح رہے کہ صیہونی پارلیمنٹ کنسٹ نے دو شنبے کی شام کو ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت فلسطینیوں کی ملکیت پر بنے گھروں کی تعمیر کو قانونی شکل دے دی گئی ہے۔
تعمیرات پر پابندی عائد کی گئی ہے لیکن اسرائیل کالونیوں میں توسیع کر رہا ہے۔
ایران کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے مطابق ان 15 امریکی کمپنیوں سے ہر قسم کا تعلق غیر قانونی اور ان کمپنیوں کے اثاثے ایران کے قبضے میں ہونے کی صورت میں ضبط کر لئے جائیں گے۔
اسی طرح ان کمپنیوں میں کسی بھی قسم کی ذ ...